تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوصُوف" کے متعقلہ نتائج

مَوصُوف

جس کا ذکر پہلے کیا گیا ہو، مذکور

مَوصُوف کَرنا

نسبت دیا گیا ، موسوم کیا گیا ۔

مَوصُوف ہونا

مذکور ہونا ، بیان ہونا ، حامل صفت یا صاحب صفت ہونا۔

مَوصُوف اِلَیہ

جس کی طرف اشارہ کیا گیا ہو، جو پہلے مذکور ہوا

مَوصُوفُ الذِّکْر

جس کا اوپر یا پہلے ذکر کیا گیا ، متذکرہ ۔

مَوصُوفُ الصَّدر

جس کا ذکر درمیان میں آ چکا ہے ، مذکور الصدر ۔

مَوصُوفَہ

جس کا ذکر کسی صفت کی بنا پر کیا گیا ہو نیز و صف رکھنے والی ؛ مراد : صاحبہ (نام لیے بغیر)

مَوصُوفِین

وہ اشخاص جن کا ذکر تعریف کے لیے کیا گیا ہو نیز صفات والے (لوگ) ۔

صاحَب مَوصُوف

(تعظیماً) کوئی غیر موجود شخص جس کا ذکر پہلے ہوچکا ہو.

ہَمَہ صِفَت مَوصُوف

ساری خوبیوں سے بھرا ہوا، وہ جس میں تمام خوبیاں پائی جاتی ہوں، ہر قسم کی تعریف کے قابل

بَہ ہَمَہ صِفَت مَوصُوف

सारी खूबियों से आरास्तः, सर्वगुणसम्पन्न ।

صَفِتِ مَوصُوف

adjective with its substantive

مَوقُوف

ٹھہرایا گیا، کھڑا کیا گیا

مَوصُول

وصل کیا گیا، جسے ملایا جائے، ملایا ہوا، جڑا ہوا

مُصَفِّی

صاف کرنے والا ، نتھارنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوصُوف کے معانیدیکھیے

مَوصُوف

mausuuf•मौसूफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: وَصَفَ

  • Roman
  • Urdu

مَوصُوف کے اردو معانی

صفت

  • جس کا ذکر پہلے کیا گیا ہو، مذکور
  • (شخص) جس کا وصف بیان کیا گیا، ممدوح، مراد: مذکور، جس (شخص) کا ذکر (پہلے) کیا گیا ہو، جناب (بطور ضمیر غائب)
  • جس میں کوئی وصف پایا جائے، وصف رکھنے والا، متصف
  • (نحو) وہ لفظ جس کی کسی جملے میں صفت بیان کی گئی ہو، جیسے: سرخ کپڑا، ہلکا برتن وغیرہ (کپڑا اور برتن موصوف ہیں)، مضاف

شعر

Urdu meaning of mausuuf

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka zikr pahle kiya gayaa ho, mazkuur
  • (shaKhs) jis ka vasf byaan kiya gayaa, mamduuh, muraadah mazkuur, jis (shaKhs) ka zikr (pahle) kiya gayaa ho, janaab (bataur zamiir Gaayab
  • jis me.n ko.ii vasf paaya jaaye, vasf rakhne vaala, muttasif
  • (nahuu) vo lafz jis kii kisii jumle me.n sifat byaan kii ga.ii ho, jaiseh surKh kap.Daa, halkaa bartan vaGaira (kap.Daa aur bartan mausuuf hain), muzaaf

English meaning of mausuuf

Adjective

  • aforementioned
  • named (person)
  • praised, celebrated
  • (noun) qualified by (adjective), qualified noun

मौसूफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका उल्लेख पहले किया गया हो, उल्लेखित
  • (व्यक्ति) जिसकी विशेषता का वर्णन किया गया, प्रशंसित, अर्थात: जिस (व्यक्ति) का ज़िक्र (पहले) किया गया, जनाब (ज़मीर-ग़ाइब के रूप में)

    विशेष • ज़मीर-ग़ाइब= वह सर्वनाम जो किसी अनुपस्थित व्यक्ति या वस्तु के लिए प्रयोग किया जाता है, जैसे ‘वह’

  • जिसमें कोई गुण पाया जाए, विशेषता रखने वाला, जिस में कोई विशेषता पाई जाए
  • (वाक्यविन्यास) वह शब्द जिसकी किसी वाक्य में विशेषता वर्णित की गई हो, जैसे: सुर्ख़ कपड़ा, हल्का बर्तन इत्यादि (कपड़ा और बर्तन विशेष्य हैं), वह संज्ञा जिसे दूसरी संज्ञा के साथ जोड़ा दाए

مَوصُوف کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوصُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوصُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone