تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَفْشِف" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَفْشِف

کمزور رائے والا نیزجھوٹا ، دروغ گو ۔

مُسْتَفْتی

فتویٰ چاہنے والا، فتویٰ لینے والا، فتویٰ پوچھنے والا، فتوے کا جواب چاہنے والا

مُستَرشی

رشوت مانگنے والا ؛ دوسرے کی مرضی کا تابع

مُستَشْفی

(طب) شفا چاہنے والا، مریض

مُستَشفیٰ

شفا حاصل کرنے کی جگہ، شفاخانہ، ہسپتال، بیمارستان

مُسْتَفِيض

فیض چاہنے والا، فیض کا خواہاں، فیض اٹھانے والا، فیض کا طالب، فائدہ اٹھانے والا

مُسْتَفِید

استفادہ کرنے والا، فائدہ چاہنے والا، فیض اُٹھانے والا، فائدہ اٹھانے والا، فائدہ چاہنے والا، فیض یافتہ

مُسْتَفْسِر

استفسار کرنے والا، پوچھنے والا، کسی امر کی تحقیق کرنے والا

مُسْتَنْشِق

ناک میں سے گزرنے والا (سانس ، ہوا وغیرہ) ۔

مُسْتَنْکِف

ناک بھوں چڑھانے والا ، تکبر کرنے والا ، گھمنڈی ، مغرور ۔

مُسْتَصْوِف

مال و دولت اور دیگر منفعتوں کی خاطر صوفی بن جانے والا

مَستَضْعِف

ضعیف، کمزور

مُستانِف

جو از سرنو اور سابق سے الگ ہو ، جدا ، علیحدہ (جملہ) ۔

مَستِشک

سر کے اندر کا مغز، دماغ، بھیجہ

مُستَخلِف

جانشین بنانے والا، نائب یا خلیفہ مقرر کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَفْشِف کے معانیدیکھیے

مُسْتَفْشِف

mustafshif•मुस्तफ़्शिफ़

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَفْشِف کے اردو معانی

صفت

  • کمزور رائے والا نیزجھوٹا ، دروغ گو ۔

Urdu meaning of mustafshif

  • Roman
  • Urdu

  • kamzor raay vaala niiz jhuuTaa, daroG go

मुस्तफ़्शिफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कमज़ोर राय वाला अथवा झूठा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَفْشِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَفْشِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone