تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَنْکِف" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَنْکِف

ناک بھوں چڑھانے والا ، تکبر کرنے والا ، گھمنڈی ، مغرور ۔

مُستَنکِر

निकृष्ट, दूषित, बद, कुरूप, अप्रियदर्शन. ज़िश्तरू।

مُسْتَنَدَہ

سندیافتہ ، معتبر ، مصدقہ ۔

مَسْتَکی

مستک (رک) سے منسوب یا متعلق ، سر یا پیشانی کا ، سامنے کا

مُسْتَنَدُ الرّائے

جس کی رائے معتبر ہو ، جس کی رائے سند کا درجہ رکھتی ہو ۔

مُسْتَکا

رک : مستک جو اس کا فصیح املا ہے ۔

مُسْتَنَد

سند یا تصدیق پایا ہوا، استناد کے قابل، سند کے لائق، تصدیق کیا ہوا، سند یافتہ، مصدقہ، معتبر

مُستَحکَم

جسے استحکام حاصل ہو، مضبوط، پائیدار، پختہ، قائم رہنے والا، اٹل

مُسْتَنْشِق

ناک میں سے گزرنے والا (سانس ، ہوا وغیرہ) ۔

مُسْتَنْصِر

مدد مانگنے والا

مُسْتَفْشِف

کمزور رائے والا نیزجھوٹا ، دروغ گو ۔

مُسْتَصْوِف

مال و دولت اور دیگر منفعتوں کی خاطر صوفی بن جانے والا

مُسْتَنْبِط

اخذ کرنے والا، چننے والا، چھانٹنے والا، باہر نکالنے والا، نتیجہ نکالنے والا

مَستَضْعِف

ضعیف، کمزور

مُعْتَکِف

اعتکاف کرنے والا، خصوصاً ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں مسجد کے کسی گوشے میں عبادت کے لیے اعتکاف میں بیٹھنے والا، مسجد میں ایک گوشے کے اندر بیٹھ کر عبادت کرنے والا، عاکف

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَنْکِف کے معانیدیکھیے

مُسْتَنْکِف

mustankif•मुस्तंकिफ़

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَنْکِف کے اردو معانی

صفت

  • ناک بھوں چڑھانے والا ، تکبر کرنے والا ، گھمنڈی ، مغرور ۔

Urdu meaning of mustankif

  • Roman
  • Urdu

  • naak bhau.n cha.Dhaane vaala, takabbur karne vaala, ghamanDii, maGruur

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَنْکِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَنْکِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone