تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَعْمَلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَعْمَلَہ

استعمال کردہ ، استعمال شدہ ، استعمال ہونے والا ، رائج ، مستعمل

مُسْتَعْمَلاً

عملی طور پر ، استعمال میں لا کر ، عملاً ، عمل سے

مُسْتَعْمَلات

استعمال شدہ چیزیں نیز استعمال ہونے والی چیزیں

مُسْتَعْمَل

استعمال ہونے والا، استعمال میں لایا جانے والا، جو استعمال میں ہو

مُسْتَعْمَرَہ

آبادی چاہا ہوا، سیاسیات: نوآبادی

مُسْتَکْمَلہ

تکمیل کو پہنچا ہوا ،تکمیل یافتہ ، کامل ، کمال کو پہنچا ہوا ۔

مُسْتَمْلِی

جو کسی سے لکھوانے کا خواہش مند ہو ؛ (مجازاً) کاتب

مُسْتَعْمَل کَرنا

استعمال کرنا ، کام میں لانا ؛ رائج کرنا ، رواج دینا

مُسْتَعْمَل ہونا

مستعمل کرنا (رک) کا لازم ، استعمال ہونا ، رائج ہونا

مُتَعامِلَہ

متعامل (رک) کی تانیث ؛ (ایٹمی) ری ایکٹر ۔

مُسْتَمال

جسے تسلی یا دلاسا دیا گیا ہو ؛ مطمئن ؛ مائل ۔

مُسْتَعار لَہ

جس کے لیے ادھار لیا گیا ہو یا اخذ کیا گیا ہو

غَیر مُسْتَعْمَل

غیر استعمال شدہ، جو استعمال میں نہ آیا ہو، کورا، اچھوتا، متروک، غیر مروّج، جس کا اب رواج نہ ہو، منسوخ

مَستانَہ

مست کی مانند، مست ہو کر، مستانہ وار، دیوانوں کا سا

مَستانا

مست ہونا، مستی میں بھرنا، مدھ پر آنا، گرما جانا، نشے میں لڑکھڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَعْمَلَہ کے معانیدیکھیے

مُسْتَعْمَلَہ

mustaa'mala•मुस्ता'मला

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَعْمَلَہ کے اردو معانی

صفت

  • استعمال کردہ ، استعمال شدہ ، استعمال ہونے والا ، رائج ، مستعمل

Urdu meaning of mustaa'mala

  • Roman
  • Urdu

  • istimaal karda, istimaal shuudaa, istimaal hone vaala, raa.ij, mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَعْمَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَعْمَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone