تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَحِیل" کے متعقلہ نتائج

مُستَحِیل

ایک حال سے دوسرے حال میں پھرنے والا، تبدیل ہونے والا

مُستَحِل

جائز ٹھیرانے کی اجازت چاہنے والا ، حلالہ کرنے والا ؛ (مجازاً) عارضی شوہر ۔

مُسْتَحال

بہانہ جو کیا جائے ، حیلہ ۔

مُستَحیی

زندہ رکھنے والا ، جان بچانے والا ؛ مراد :خدا تعالیٰ ۔

مُسْتَطِیل

(ہندسہ) چار ضلعوں کی شکل جس کے چاروں زاویے قائمہ ہوں اور مقابل کے دو دو ضلعے برابر اور متوازی ہوں

مُستَحصَل

حاصل کیا ہوا ؛ مراد: جڑ سے اکھڑا ہوا ، برباد ، تباہ ؛ ملک یا شخص جو برباد کر دیا گیا ہو

مَسْتِ حال

اپنے حال میں مست رہنے والا ، جو ہمہ وقت مگن اور خوش رہے ، سرشار اور بیخود رہنے والا ۔

نُخاعَِ مُستَطِیل

راس النخاع ، دماغ کا سب سے نچلا یا سب سے پچھلا حصہ جو ریڑھ کی ہڈی تک مسلسل جاتا ہے ، یہ ساخت میں مستطیل اور درازی میں تخمیناً سوا انچ ہوتا ہے اور حرام مغز کو دماغ سے ملاتا ہے ۔ د

مَسِیحی

عیسوی (تقویم)

مَسْتی

وہ کیفیت جو مسکرات سے حاصل ہو ، سکر ، کیف و سرور ، نشہ

مُسْتَقِل

(ریاضی) ایک مقدار جس کے متعلق یہ فرض کر لیا جائے کہ وہ جب تک زیربحث رہے گی اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی

مُسْتَقْبِل

سامنے آنے والا، آگے آنے والا، آنے والا زمانہ، آنے والا وقت، آئندہ زمانہ

مُسْتَمْلِی

جو کسی سے لکھوانے کا خواہش مند ہو ؛ (مجازاً) کاتب

مُسْتَولی

استیلاد چاہنے والا، غلبہ پانے والا، غالب، زورآور، قابض، چھا جانے والا، چھایا ہوا

مُسْتَوی

برابر، ہموار، مسطح

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَحِیل کے معانیدیکھیے

مُستَحِیل

mustahiil•मुस्तहील

اصل: عربی

وزن : 2121

دیکھیے: مُحال

اشتقاق: حَالَ

  • Roman
  • Urdu

مُستَحِیل کے اردو معانی

صفت

  • ایک حال سے دوسرے حال میں پھرنے والا، تبدیل ہونے والا
  • ناممکن، محال

شعر

Urdu meaning of mustahiil

  • Roman
  • Urdu

  • ek haal se duusre haal me.n phirne vaala, tabdiil hone vaala
  • naamumkin, muhaal

English meaning of mustahiil

Adjective

मुस्तहील के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छली, एक अवस्था से दूसरी अवस्था में परिवर्तित
  • नामुम्किन, असंभव, अशक्य,

مُستَحِیل کے مترادفات

مُستَحِیل کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَحِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَحِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone