تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَحفَظ" کے متعقلہ نتائج

مُستَحفَظ

ذہن میں محفوظ، حفظ کیا گیا

مُتَحَفِّظ

تحفظ کرنے والا ؛ ہوشیار ؛ یاد رکھنے والا ، حفظ کرنے والا ۔

مُسْتَعْفی

استعفیٰ دینے والا، نوکری چھوڑنے والا

مُستَحصِفَہ

(طب) وہ (عورت) جس کا مقام مخصوص تنگ ہو

مُستَشْفی

(طب) شفا چاہنے والا، مریض

مُستَخفی

وہ جو اپنے آپ کو چھپائے

مُستَشفیٰ

شفا حاصل کرنے کی جگہ، شفاخانہ، ہسپتال، بیمارستان

مُسْتَوفی

میر منشی، ہیڈ کلرک

مُستَحیی

زندہ رکھنے والا ، جان بچانے والا ؛ مراد :خدا تعالیٰ ۔

مُستَحَبَہ

جو مستحب ہو ؛ (فقہ) جس کے کرنے پر ثواب اور نہ کرنے پر عذاب نہ ہو ۔

مُستَحکَم

جسے استحکام حاصل ہو، مضبوط، پائیدار، پختہ، قائم رہنے والا، اٹل

مُستَحَق

غریب، ضرورت مند

مُستَحسَن

پسندیدہ، خوب، نیک، بہتر، اچھا

مُستَحَب

(فقہ) ایسا فعل جس کے کرنے پر ثواب ہو اور نہ کرنے پر کچھ عذاب نہ ہو، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم نے وہ فعل کبھی خود کیا ہو یا اس کے کرنے پر ثواب کا ذکر کیا ہو

مُستَحضَر

وہ بات جو یاد ہو، یاد رکھا گیا، یاد داشت میں محفوظ، یاد رکھا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَحفَظ کے معانیدیکھیے

مُستَحفَظ

mustahfaz•मुस्तहफ़ज

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: سپہ گری سپاہی

اشتقاق: حَفِظَ

  • Roman
  • Urdu

مُستَحفَظ کے اردو معانی

صفت

  • ذہن میں محفوظ، حفظ کیا گیا
  • نگرانی میں رکھا ہوا، ضرورت پڑنے پر کام میں لایا جانے والا، محفوظ نیز مستعار (سپاہی، فوج وغیرہ)

Urdu meaning of mustahfaz

  • Roman
  • Urdu

  • zahan me.n mahfuuz, hifz kiya gayaa
  • nigraanii me.n rakhaa hu.a, zaruurat pa.Dne par kaam me.n laayaa jaane vaala, mahfuuz niiz mustaar (sipaahii, fauj vaGaira

English meaning of mustahfaz

Adjective

  • secured, supervised and monitored
  • safe in mind, memorized

मुस्तहफ़ज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सुरक्षित, महफूज़, जिसकी देख-रेख और निगरानी की गयी हो
  • मन में सुरक्षित, स्मरण में रखा गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَحفَظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَحفَظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone