تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَحضَر" کے متعقلہ نتائج

مُستَحضَر

وہ بات جو یاد ہو، یاد رکھا گیا، یاد داشت میں محفوظ، یاد رکھا ہوا

مُستَحضَر کَرنا

یاد کرنا ، حافظے میں محفوظ کرنا ، یاد رکھنا ۔

مُستَحضَر ہونا

یاد ہونا ، حافظے میں ہونا ۔

مُستَحضَرات

جو چیزیں یاد ہوں، یاد داشتیں

مُتَحَضِّر

urban

مُستَحاضَہ

وہ عورت جسے معمول سے زیادہ خون حیض آئے

مُستَحیی

زندہ رکھنے والا ، جان بچانے والا ؛ مراد :خدا تعالیٰ ۔

مُسْتَضی

روشنی حاصل کرنے والا، روشنی لینے یا چاہنے والا

مُستَحَبَہ

جو مستحب ہو ؛ (فقہ) جس کے کرنے پر ثواب اور نہ کرنے پر عذاب نہ ہو ۔

مُستَرضی

خوشنودی چاہنے والا ، رضا جو ۔

مَسْتُور

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ

مَسْحُور

جس پر جادو کیا گیا ہو، جادو سے متاثر ہونے والا، سحر زدہ، جس پر سحر کیا گیا ہو، مخبوط الحواس

مُستَحکَم

جسے استحکام حاصل ہو، مضبوط، پائیدار، پختہ، قائم رہنے والا، اٹل

مَحْضَر

۱۔ حاضر ہونے کی جگہ

مُسْتَقَر

۱۔ جائے قرار ، ٹھہرنے کی جگہ ، مقام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَحضَر کے معانیدیکھیے

مُستَحضَر

mustahzar•मुस्तहज़र

اصل: عربی

وزن : 222

مادہ: حَضَر

اشتقاق: حَضَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُستَحضَر کے اردو معانی

صفت

  • وہ بات جو یاد ہو، یاد رکھا گیا، یاد داشت میں محفوظ، یاد رکھا ہوا

Urdu meaning of mustahzar

  • Roman
  • Urdu

  • vo baat jo yaad ho, yaad rakhaa gayaa, yaadadaasht me.n mahfuuz, yaad rakhaa hu.a

English meaning of mustahzar

Adjective

मुस्तहज़र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो याद हो, जो दिमाग़ में हर समय सुरक्षित रहे, जो हर समय याद रहे, जो स्मरण में रहे, याद रखा गया, याददाश्त में बना हुआ, याद रखा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَحضَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَحضَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone