تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَفِید" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَفِید

استفادہ کرنے والا، فائدہ چاہنے والا، فیض اُٹھانے والا، فائدہ اٹھانے والا، فائدہ چاہنے والا، فیض یافتہ

مُسْتَفِید کَرنا

فائدہ پہنچانا ، فیض پہنچانا

مُسْتَفِید ہونا

مستفید کرنا کا لازم، فائدہ پہنچنا

مُسْتَفِیدین

فائدہ حاصل کرنے والے، فیضیاب ہونے والے

مُسْتَفاد

استفا دہ کیا گیا، فائدہ حاصل کیا ہوا، جو (چیز) فائدے میں حاصل ہو، فائدے کے طور پر حاصل ہونے والا

مُسْتَعِید

رک : مستعد ، تیار ؛ فراہم ، مہیا

مُسْتَید

تیار، مہیا

مُسْتَفِیض کَرْنا

فیض پہنچانا، فیض یاب کرنا

مُسْتَفِیض ہونا

مستفیض کرنا (رک) کا لازم ، فیض پانا

مُسْتَعِید کَرنا

تیار کرنا

مُسْتَعِید ہونا

تیار ہونا

مُسْتَفِیض شُدَہ

فیض اُٹھایا ہوا ، فیض یاب ۔

مَسْتی

وہ کیفیت جو مسکرات سے حاصل ہو ، سکر ، کیف و سرور ، نشہ

مُسْتَفِيض

فیض چاہنے والا، فیض کا خواہاں، فیض اٹھانے والا، فیض کا طالب، فائدہ اٹھانے والا

مُسْتَعِدی

استعداد، تیاری، آمادگی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَفِید کے معانیدیکھیے

مُسْتَفِید

mustafiid•मुस्तफ़ीद

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: فادَ

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَفِید کے اردو معانی

صفت

  • استفادہ کرنے والا، فائدہ چاہنے والا، فیض اُٹھانے والا، فائدہ اٹھانے والا، فائدہ چاہنے والا، فیض یافتہ

    مثال • انھوں نے نوٹس بھجوایا کہ اگر کتب خانہ بند رہا اور لوگ مستفید نہ ہو سکے تو آپ کو۔۔۔۔ اس عمارت کا کرایہ دینا ہوگا

شعر

Urdu meaning of mustafiid

  • Roman
  • Urdu

  • istifaada karne vaala, faaydaa chaahne vaala, faiz uThaane vaala, faaydaa uThaane vaala, faaydaa chaahne vaala, faiz yaaftaa

English meaning of mustafiid

Adjective

  • intent on the acquisition (of wealth, or knowledge), acquiring, profit-desiring, profiting, gaining, acquiring

    Example • Unhone notice bhijwaya ki agar kutub-khana band raha aur log mustafid na ho sake to aap ko.... is imarat ka kiraya dena hoga

मुस्तफ़ीद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फ़ायदा उठाने वाला, फ़ायदा चाहने वाला, लाभ उठाने वाला, लाभान्वित, लाभेच्छुक

    उदाहरण • उन्होंने नोटिस भिजवाया कि अगर कुतुब-ख़ाना बंद रहा और लोग मुस्तफ़ीद न हो सके तो आपको.... इस इमारत का किराया देना होगा

مُسْتَفِید کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَفِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَفِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone