تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَبِد" کے متعقلہ نتائج

مُستَبِد

۱۔ استبداد کرنے والا ، وہ جو اکیلا کام کرے یا وہ جو کسی حق کا بلاشرکت غیرے مدعی یا مستحق ہو ؛ (مجازاً) جابر ، مطلق العنان ۔

مُستَبِدانَہ

مستبد سے منسوب، جس میں جبر و خودرائی پائی جائے، جابرانہ، خود مختارانہ

مُستَبِدِین

مستبد (رک) کی جمع ، استبداد کرنے والے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَبِد کے معانیدیکھیے

مُستَبِد

mustabidमुस्तबिद

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: سیاسیات

  • Roman
  • Urdu

مُستَبِد کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ استبداد کرنے والا ، وہ جو اکیلا کام کرے یا وہ جو کسی حق کا بلاشرکت غیرے مدعی یا مستحق ہو ؛ (مجازاً) جابر ، مطلق العنان ۔
  • (سیاسیات) مطلق العنان فرماں روا (Despot)
  • ۲۔ شاہ پسند
  • ۳۔ جابرانہ ، خود مختارانہ ۔

Urdu meaning of mustabid

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ istibdaad karne vaala, vo jo akelaa kaam kare ya vo jo kisii haq ka balaasharkat Gaire muddi.i ya mustahiq ho ; (majaazan) jaabir, mutlaq ul-anaan
  • (siyaasyaat) mutlaq ul-anaan farmaanrvaa
  • ۲۔ shaah pasand
  • ۳۔ jaabiraana, Khud muKhtaaraanaa

English meaning of mustabid

Adjective

  • Politics: autocrat
  • the one who stand alone to do work, one who asserts sole authority over something, Metaphorically: despotic, tyrannical

मुस्तबिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • राजनीति: स्वेच्छाचारी शासक
  • किसी काम पर अकेला खड़ा हो जाने वाला, किसी चीज़ पर अकेला अधिकार जताने वाला, अनीति और अन्याय करने वाला, प्रतिकात्मक: अत्याचारी, ज़ालिम, निर्दयी, निरंकुश शासक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُستَبِد

۱۔ استبداد کرنے والا ، وہ جو اکیلا کام کرے یا وہ جو کسی حق کا بلاشرکت غیرے مدعی یا مستحق ہو ؛ (مجازاً) جابر ، مطلق العنان ۔

مُستَبِدانَہ

مستبد سے منسوب، جس میں جبر و خودرائی پائی جائے، جابرانہ، خود مختارانہ

مُستَبِدِین

مستبد (رک) کی جمع ، استبداد کرنے والے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَبِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَبِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone