تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَبِدِین" کے متعقلہ نتائج

مُستَبِدِین

مستبد (رک) کی جمع ، استبداد کرنے والے ۔

مُستَبِدانَہ

مستبد سے منسوب، جس میں جبر و خودرائی پائی جائے، جابرانہ، خود مختارانہ

مُستَبِین

واضح، روشن، ظاہر، آشکارہ

مَسْجِدیں

مساجد، سجدہ گاہیں، نماز پڑھنے کی جگہیں

مُسْتَعِدی

استعداد، تیاری، آمادگی

مُسْتَعِدی

مُتْبَدِیَہ

مبتدی ہونا ، نو آموزی ، اناڑی پن .

مُتَبَدّی

شروع کرنے والا ، مبتدی ؛ وہ جو سامنے نظر آئے ؛ جنگل میں رہنے والا ، بادیہ نشین

مُسْتَہْدی

ہدایت چاہنے والا ، طالب ہدایت ، سیدھے راستے کا متمنی ، گمراہی سے بچنے کا خواہش مند ۔

غَیر مُسْتَبِین

غیر واضح ، غیر ظاہر ، غیر آشکار ، غیر روشن.

مُستَبِینِ مَرسُوم

(فقہ) ایک وثیقہ جو قانونی طور پر لیا جا سکے ؛ تمام باقاعدہ دستاویزات اور اقرار ناموں کے لیے مستعمل ۔

مُستَبِینِ غَیر مَرسُوم

(فقہ) ایک وثیقہ جو بے قاعدہ اور نامکمل اور قانونی شہادت کے قابل نہ ہو ۔

مُنتَقِدِین

بہت سے منتقد ، تنقید کرنے والے لوگ ، نقاد حضرات ۔

مُستَحَقِین

مساکین، نادار لوگ، حق دار لوگ، قابل لوگ، ضروت مند لوگ

مُسْتَعِدی سے

تیزی سے ، پھرتی سے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَبِدِین کے معانیدیکھیے

مُستَبِدِین

mustabidiin•मुस्तबिदीन

دیکھیے: مُستَبِد

  • Roman
  • Urdu

مُستَبِدِین کے اردو معانی

صفت

  • مستبد (رک) کی جمع ، استبداد کرنے والے ۔

Urdu meaning of mustabidiin

  • Roman
  • Urdu

  • mustabid (ruk) kii jamaa, istibdaad karne vaale

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَبِدِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَبِدِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone