تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَبِدانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُستَبِدانَہ

مستبد سے منسوب، جس میں جبر و خودرائی پائی جائے، جابرانہ، خود مختارانہ

مُسْتَعِدانَہ

تیزی کے ساتھ ، چستی کے ساتھ ، جلد ، بعجلت

مُستَبِدِین

مستبد (رک) کی جمع ، استبداد کرنے والے ۔

مَستانَہ

مست کی مانند، مست ہو کر، مستانہ وار، دیوانوں کا سا

مَستانا

مست ہونا، مستی میں بھرنا، مدھ پر آنا، گرما جانا، نشے میں لڑکھڑانا

مُستَرشِدانَہ

مسترشد کی طرح کا ، مریدانہ ، ارادت مندانہ ۔

مُنتَقِدانَہ

ناقدانہ ، تنقیدی ، انتقاد پر مبنی ۔

مُسْتَمَنْدانَہ

مستمند کی طرح ، حاجت مندوں کی طرح ، حاجت روا بن کر ۔

مُجْتَہِدانَہ

مجتہدوں کی طرح ، مجتہدوں کا سا یا جیسا ، مجتہدوں کے شایان شان ، مجتہدوں کے طریقے پر ؛ غیر معمولی تخلیقی صلاحیت سے پُر ، غیر معمولی طور پر نیا یا نفرد ۔

مُعْتَقِدانَہ

عقیدت مندانہ ، اعتقاد پر مبنی ، عقیدت سے ، عقیدتی ۔

مُستَحَقانَہ

ناحق طور پر ، بے جا طریقے سے ۔

مُتَبَدِّعَہ

نئی چیز ایجادکرنے والا ، موجد ، پرلے درجے کا مسلمہ عقائد کا مخالف ، بدعتی ۔

مَکتَبانَہ

مکتبی ، درسی ، کتابی ؛ طفلانہ ۔

مستدعیہ

درخواست کرنے والی عورت

مُسْتَسْعِدانَہ

سعادت مندانہ ؛(مجازاً آرزومندانہ ، خواستگاری کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَبِدانَہ کے معانیدیکھیے

مُستَبِدانَہ

mustabidaana•मुसतबिदाना

اصل: عربی

وزن : 21122

دیکھیے: مُستَبِد

  • Roman
  • Urdu

مُستَبِدانَہ کے اردو معانی

صفت

  • مستبد سے منسوب، جس میں جبر و خودرائی پائی جائے، جابرانہ، خود مختارانہ

Urdu meaning of mustabidaana

  • Roman
  • Urdu

  • mustabid se mansuub, jis me.n jabar-o-Khudraa.ii paa.ii jaaye, jaabiraana, Khud muKhtaaraanaa

English meaning of mustabidaana

Adjective

  • tyrannical

मुसतबिदाना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अत्याचारी, निर्दयी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَبِدانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَبِدانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone