تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَحَقِین" کے متعقلہ نتائج

مُستَحَقِین

مستحق کی جمع، مساکین، نادار لوگ، حق دار لوگ، قابل لوگ، ضروت مند لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَحَقِین کے معانیدیکھیے

مُستَحَقِین

mustahaqiinमुस्तहक़ीन

نیز : مُستَحَقِّین

اصل: عربی

وزن : 21121

واحد: مُستَحَق

اشتقاق: حَقَّ

مُستَحَقِین کے اردو معانی

صفت، جمع

  • مساکین، نادار لوگ، حق دار لوگ، قابل لوگ، ضروت مند لوگ

    مثال اﷲ تعالیٰ نے مستحقین کے طبقات بیان کر دیئے ہیں (۱۹۷۲ ، معارف القرآن ، ۸ : ۳۷۰) جو روپیہ میرے پاس آتا ہے جب تک اُسے مستحقین میں تقسیم نہیں کر دیتا پہلو میں تیر سا کھٹکتا رہتا ہے (۱۹۸۴ ، طوبیٰ ، ۴۱)

Urdu meaning of mustahaqiin

  • Roman
  • Urdu

English meaning of mustahaqiin

Adjective, Plural

  • entitled people, worthy people, needy people

मुस्तहक़ीन के हिंदी अर्थ

विशेषण, बहुवचन

  • मुस्तहक़ लोग, योग्य लोग, ज़रूरतमंद लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُستَحَقِین

مستحق کی جمع، مساکین، نادار لوگ، حق دار لوگ، قابل لوگ، ضروت مند لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَحَقِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَحَقِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone