تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشَوِّش" کے متعقلہ نتائج

مُشَوِّش

حیران و پریشان کرنے والا ، گھبرا دینے والا ۔

مُشَوَّش

گھبرایا ہوا ، پریشان کیا ہوا ، تشویش میں مبتلا ، حیران ، پریشان ، مضطرب ۔

مُشَوَّش رَہْنا

پریشان رہنا ، مضطرب رہنا ، مبتلائے تشویش رہنا ۔

مُشَوَّش ہونا

تشویش میں ہونا ، پریشان ہونا ۔

مُشَوِّق

شوق پیدا کرنے والا ، رغبت دلانے والا ۔

مَشْوی

تشویہ کیا ہوا، بھلبھلایا ہوا، بھنا ہوا، بریاں

مُشَعْشَع

روشن، تابناک

مَشاشی

(حیوانیات) ریشوں اور تہوں سے بنا ہوا ، جالی دار ، اسفنجی یا مسام دار ساخت کا ، مشبک ۔

مُتَشَوِّش

پراگندہ، پریشان، تشویشناک

مَشُوق

شائق ، تمنائی ، شوقین ۔

مَہوش

ایک قسم کی کوئل

ماوَش

قمری مہینے کی آخری رات جو بہت تاریک ہوتی ہے (اس رات میں سورج اور چاند کا قران ہوتا ہے).

موش

سرقہ، چوری

مُوش

چوہا

مَشُور

رک : مشہور جو اس کا درست املا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَوِّش کے معانیدیکھیے

مُشَوِّش

mushavvish•मुशव्विश

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُشَوِّش کے اردو معانی

صفت

  • حیران و پریشان کرنے والا ، گھبرا دینے والا ۔

Urdu meaning of mushavvish

  • Roman
  • Urdu

  • hairaan-o-pareshaan karne vaala, ghabraa dene vaala

मुशव्विश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हैरान-ओ-परेशान करने वाला , घबरा देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشَوِّش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشَوِّش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone