تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشَوَّش" کے متعقلہ نتائج

مُشَوَّش

گھبرایا ہوا ، پریشان کیا ہوا ، تشویش میں مبتلا ، حیران ، پریشان ، مضطرب ۔

مُشَوِّش

حیران و پریشان کرنے والا ، گھبرا دینے والا ۔

مُشَوَّش رَہْنا

پریشان رہنا ، مضطرب رہنا ، مبتلائے تشویش رہنا ۔

مُشَوَّش ہونا

تشویش میں ہونا ، پریشان ہونا ۔

مَشْوی

تشویہ کیا ہوا، بھلبھلایا ہوا، بھنا ہوا، بریاں

مُشَعْشَع

روشن، تابناک

مَشاشی

(حیوانیات) ریشوں اور تہوں سے بنا ہوا ، جالی دار ، اسفنجی یا مسام دار ساخت کا ، مشبک ۔

مَشُوق

شائق ، تمنائی ، شوقین ۔

مَہوش

ایک قسم کی کوئل

مُشَوِّق

شوق پیدا کرنے والا ، رغبت دلانے والا ۔

مُتَشَوِّش

پراگندہ، پریشان، تشویشناک

ماوَش

قمری مہینے کی آخری رات جو بہت تاریک ہوتی ہے (اس رات میں سورج اور چاند کا قران ہوتا ہے).

موش

سرقہ، چوری

مُوش

چوہا

مَشُور

رک : مشہور جو اس کا درست املا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَوَّش کے معانیدیکھیے

مُشَوَّش

mushavvash•मुशव्वश

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُشَوَّش کے اردو معانی

صفت

  • گھبرایا ہوا ، پریشان کیا ہوا ، تشویش میں مبتلا ، حیران ، پریشان ، مضطرب ۔

شعر

Urdu meaning of mushavvash

  • Roman
  • Urdu

  • ghabraayaa hu.a, pareshaan kyaa hu.a, tashviish me.n mubatlaa, hairaan, pareshaan, muztarib

English meaning of mushavvash

Adjective

  • anxious, disturbed, perplexed, uneasy, embroiled, Intricate

मुशव्वश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घबराया हुआ , परेशान क्या हुआ , तशवीश में मुबतला , हैरान , परेशान , मुज़्तरिब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشَوَّش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشَوَّش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone