تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصَوِّت" کے متعقلہ نتائج

مُصَوِّت

وہ جو زور سے چلائے ، شور کرنے والا ، (لسانیات) حرف علت جو حرف صحیح کو متحرک کرتا اور اس کی آواز پیدا کرتا ہے اور اس طرح مختلف صحیح آوازوں کو جوڑتا ہے ؛ (قواعد) حرف علت ، وہ حرف جوکسی حرف صحیح کو متحرک کرے ۔

مُصَوِّتَہ

جن آوازوں کے لئے منھ کو نسبتاً زیادہ وا کرنا پڑتا ہے اور جن کی ادائیگی کے وقت مرتعش ہوا کے لئے رکاوٹ نہیں ہوتی، بلکہ راستہ نسبتاً صاف ہوتا ہے، وہ مصوتے کہلاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصَوِّت کے معانیدیکھیے

مُصَوِّت

musavvitमुसव्वित

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: لسانیات قواعد

اشتقاق: صَوَتَ

  • Roman
  • Urdu

مُصَوِّت کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو زور سے چلائے ، شور کرنے والا ، (لسانیات) حرف علت جو حرف صحیح کو متحرک کرتا اور اس کی آواز پیدا کرتا ہے اور اس طرح مختلف صحیح آوازوں کو جوڑتا ہے ؛ (قواعد) حرف علت ، وہ حرف جوکسی حرف صحیح کو متحرک کرے ۔

Urdu meaning of musavvit

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo zor se chalaa.e, shor karne vaala, (lisaaniyaat) harf-e-illat jo harf-e-sahiih ko mutaharrik kartaa aur is kii aavaaz paida kartaa hai aur is tarah muKhtlif sahii aavaazo.n ko jo.Dtaa hai ; (qavaa.id) harf-e-illat, vo harf jo kisii harf-e-sahiih ko mutaharrik kare

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُصَوِّت

وہ جو زور سے چلائے ، شور کرنے والا ، (لسانیات) حرف علت جو حرف صحیح کو متحرک کرتا اور اس کی آواز پیدا کرتا ہے اور اس طرح مختلف صحیح آوازوں کو جوڑتا ہے ؛ (قواعد) حرف علت ، وہ حرف جوکسی حرف صحیح کو متحرک کرے ۔

مُصَوِّتَہ

جن آوازوں کے لئے منھ کو نسبتاً زیادہ وا کرنا پڑتا ہے اور جن کی ادائیگی کے وقت مرتعش ہوا کے لئے رکاوٹ نہیں ہوتی، بلکہ راستہ نسبتاً صاف ہوتا ہے، وہ مصوتے کہلاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصَوِّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصَوِّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone