تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصِیتی" کے متعقلہ نتائج

مَصِیتی

مصیت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (لسانیات) حلق میں ہوا کو روک کر پیدا کی گئی (آواز) ۔

مَصِیتی اَصْوات

(صوتیات) وہ آوازیں جو حلق میں ہوا کو روک کر پیدا کی جائیں ۔

مَصِیت

(صوتیات) وہ آوازیں جن میں سرعت یا دھماکا امتیازی طور پر غالب محسوس ہوتا ہے اور صوتی عنصر بھی واضح ہو تا ہے ۔

مُصَوِّتی

(لسانیات) مصوت (رک) سے تعلق اور نسبت رکھنے والا ، مصوت کا

مَسْت

نشے میں چور، متوالا، مدھ ماتا، مخمور

مَسْتی

وہ کیفیت جو مسکرات سے حاصل ہو ، سکر ، کیف و سرور ، نشہ

مِیتی

رک : میتن

مَسِیتا

مسیت سے منسوب یا متعلق، مسجد، مراد: مسجد میں جانے والا نمازی (بالخصوص غریب)، جسے مسجد کی نذر کیا گیا، جو بچہ بڑی آرزو کے بعد پیدا ہوتا ہے اسے ولادت کے بعد غسل دے کر مسجد کی محراب میں ڈال دیتے اور پھر اُٹھالیتے گویا اﷲ کی طرف سے عطا ہوا، مسلمان، ملا

مِستا

وہ جگہ جو پنیری ڈالنے کے لئے ہموار کی جائے، غلہ اُگانے کے لیے ہموار کی ہوئی جگہ، وہ ویرانہ جہاں سرسبزی نہ ہو

مُصَوِّتَہ

جن آوازوں کے لئے منھ کو نسبتاً زیادہ وا کرنا پڑتا ہے اور جن کی ادائیگی کے وقت مرتعش ہوا کے لئے رکاوٹ نہیں ہوتی، بلکہ راستہ نسبتاً صاف ہوتا ہے، وہ مصوتے کہلاتی ہیں

مُصَمَّتی

مصمت (رک) سے متعلق یا منسوب ۔

مُسْتَوی

برابر، ہموار، مسطح

مُساواتی

سستی ، تساہل ، کاہلی ، بے پروائی ۔

مُساوات

برابری، یکسانی (قدر، مرتبے وغیرہ میں) برابر ہونا یا کرنا، یکساں حالی، یگانگت، ہمسری، تعدیل

مَست مَئے

شراب کے نشے میں چور، میکدہ کا نشا، شراب کا نشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصِیتی کے معانیدیکھیے

مَصِیتی

masiitii•मसीती

وزن : 122

موضوعات: آواز لسانیات

  • Roman
  • Urdu

مَصِیتی کے اردو معانی

  • مصیت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (لسانیات) حلق میں ہوا کو روک کر پیدا کی گئی (آواز) ۔

Urdu meaning of masiitii

  • Roman
  • Urdu

  • masiiyat (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; (lisaaniyaat) halaq me.n hu.a ko rok kar paida kii ga.ii (aavaaz)

مَصِیتی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصِیتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصِیتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone