تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرکِیاں" کے متعقلہ نتائج

مُرکِیاں

موسیقی: مرکی کی جمع، تراکیب میں مستعمل، کان کی لرکی

مُرکِیاں لینا

رک : مرکیاں لگانا ۔

مُرکِیاں لَگانا

ردو بدل کرنا ، نئے گوشے نکالنا ۔

مَریاں

مُردے ، مرے ہوئے ۔

مَنکِیاں

دلدار ، دوست

مُکِّیاں

مکی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، گھونسے ، مکے (تراکیب میں مستعمل) مکی کی شکل کی بنی ہوئی چیز

مُرکانا

مروڑنا، بل دینا، موڑنا نیز مڑنا، بل کھانا

مُرَکنا

مرکانا کا لازم، ٹوٹنا، مڑنا

مَرَکْھنا

۱۔ سینگ مارنے والا (جانور) ، (عموماً) بیل بھینسا وغیرہ ۔

مَرکونا

(اناج پر پانی) چھڑکنا ؛ نم کرنا ، گیلا کرنا

مَرکَھنّی

بات بات پر اُلجھنے والی ، مارنے پیٹنے والی ، جھگڑالو (عورت) ۔

مَرکَھنا بَیل جی کا جَلاپا

مراد یہ ہے کہ نہ تو اس کا کوئی خریدار ہوتا ہے اور نہ ہی اس کو کوئی پال سکتا ہے

مارِقِین

گمراہ فرقہ ، خوارج .

مَر کَہیں

(بد دعا) مَر بھی چُک ، کسی طرح مر بھی جا ، غارت ہو ، ناپید ہو ، خدا کرے مر جائے ، اُجڑ جا ۔

میرِیاں

میری ، اپنی ، خود کی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرکِیاں کے معانیدیکھیے

مُرکِیاں

murkiyaa.n•मुरकियाँ

اصل: ہندی

وزن : 212

واحد: مُرکی

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

مُرکِیاں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • موسیقی: مرکی کی جمع، تراکیب میں مستعمل، کان کی لرکی
  • انسان کے کان کے اجزا میں سے ایک جز کا نام جو کُچیا کے متصل ہوتاہے

Urdu meaning of murkiyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • muusiiqiih murkii kii jamaa, taraakiib me.n mustaamal, kaan kii larkii
  • insaan ke kaan ke ajaza me.n se ek juz ka naam jo kuchyaa ke muttasil hotaahai

English meaning of murkiyaa.n

Noun, Masculine, Plural

  • Music: plural of 'Murki' ear lobe
  • the name of one of the components of the human ear that connects to the ear canal

मुरकियाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • संगीत: मुरकी का बहु. कान की लुर
  • मानव कान के उन घटकों में से एक का नाम जो कान नहर से जुड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرکِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرکِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone