تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرکی" کے متعقلہ نتائج

مُرکی

کان کی پھلدار کیل ، کان کا ایک زیور ، گوکھرو

مُرکی لَگانا

(موسیقی) گانے میں ایک ُسر سے جھٹکے کے ساتھ دوسرے ُسر پر جانا ، تان لیتے وقت سر کو ایک خاص انداز سے جھٹکا دے کر ادا کرنا ۔

مگر مُرکی

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی مُرکی، جس کا منھ مگرمچھ کی شکل کا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرکی کے معانیدیکھیے

مُرکی

murkiiमुरकी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُرکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کان کی پھلدار کیل ، کان کا ایک زیور ، گوکھرو
  • کان کی لو
  • (موسیقی) سنگیت میں آگے پیچھے کے سروں پر ہوتے وقت جھٹکے سے کسی سر پر جانے کا عمل
  • ۔(ھ)مونث۔کان کے ایک زیور کا نام۔چھوٹی سی بالی۔

Urdu meaning of murkii

  • Roman
  • Urdu

  • kaan kii phaldaar kiil, kaan ka ek zevar, gokhruu
  • kaan kii lo
  • (muusiiqii) sangiit me.n aage piichhe ke suro.n par hote vaqt jhaTke se kisii sar par jaane ka amal
  • ۔(ha)muannas।kaan ke ek zevar ka naam।chhoTii sii baalii

English meaning of murkii

Noun, Feminine

  • a kind of earring, usually worn by men, ear lobe

मुरकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (संगीत) किसी स्वर को सुंदरतापूर्वक घुमाते हुए दूसरे स्वर पर ले जाने की कला
  • कान में पहनने का एक गहना, कान की छोटी बाली
  • कान की लौ (इयरलोब)

مُرکی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرکی

کان کی پھلدار کیل ، کان کا ایک زیور ، گوکھرو

مُرکی لَگانا

(موسیقی) گانے میں ایک ُسر سے جھٹکے کے ساتھ دوسرے ُسر پر جانا ، تان لیتے وقت سر کو ایک خاص انداز سے جھٹکا دے کر ادا کرنا ۔

مگر مُرکی

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی مُرکی، جس کا منھ مگرمچھ کی شکل کا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone