تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرْکی" کے متعقلہ نتائج

دُرْکی

گھوڑے کی چال ، دُلکی .

دَرَقی

انگ : تھائیرائیڈ (Thyroid) کا ترجمہ .

دَرَقِیَہ

رک : درقی .

غِشاے دَرَقی

انسانی جسم میں حنجرہ کی پہلی کُرّی کی جھلی ، یہ کُرّی ڈھال کی شکل کی ہوتی ہے اور ٹُھڈی کے نیچے حلقوم کے سامنے نظر آتی ہے .

غُضْرُوفِ دَرَقی

(طَب) ڈھال نما کُری ، یہ حنجرہ کی پانچ کریوں میں سے سب سے بڑی کُرّی ہے ، (انگ : Thoid Cartilage) .

دُرْکھی

(کاشت کاری) ایک طرح کا کیڑا جو نِیل کی بود میں پیدا ہوتا ہے اوراس کو برباد کر دیتا ہے

دَھرْکی

بُنالا یا بانا ڈالنے کا آہنی یا چوبی آلہ جو شکل میں چُھوارے کی گُٹھلی کے مشابہ ہوتا ہے .

دَرْک

کسی علم و فن یا کام میں دخل؛ پہچان؛ رسائی، مداخلت

دَرَک

پہنچ ؛ ذریعہ ، وسیلہ .

دَریک

بکائن کا درخت

دُلْکی

گھوڑے کی درمیانی تیز چال جس میں اگلا سیدھا قدم، بایئں پچھلے قدم کے ساتھ اور اگلا بایاں قدم، دائیں پچھلے قدم کے ساتھ اٹھتا ہے، دو گام، نیز کتے کی ایسی ہی چال، برخا

دُرْجی

(کاشتکاری) تمباکو اور نِیل کی ایسی پود جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک دو وصلیں نِکلیں ، دورہزی ، دُم رہزی ، رتون .

دُڑْکی

گھوڑے کی ایک چال ، دُلکی.

دُنْکی

ایک ہتھیار .

دُرْدی

رک : درر .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرْکی کے معانیدیکھیے

دُرْکی

durkii•दुर्की

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دُرْکی کے اردو معانی

  • گھوڑے کی چال ، دُلکی .

Urdu meaning of durkii

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De kii chaal, dulkii

दुर्की के हिंदी अर्थ

  • घोड़े की चाल, दुलकी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone