تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرتی" کے متعقلہ نتائج

مَرتی

مرتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

مَرتی کَھپتی

بُرے حالوں، انتہائی تکلیف سے

مَرتی مَر جاؤُں

کسی قیمت پر خلاف مرضی بات کو تسلیم نہ کروں ، تمام مشکلات اور خطرات کے باوجود اپنی بات پر اڑی رہوں ۔

مَرتی ہوئی رُوح جاگ اُٹھنا

نئی جان پڑنا ۔

مَرتِیو

موت، فنا

مَرَّتَین

دو مرتبہ ۔

مَرتَیل

مریل ، دُبلا ، لاغر ، بہت کاہل اور سست

مَرتَیلِیا

مریل ، دُبلا ، لاغر ، بہت کاہل اور سست

مَرتا

نیم جاں، جاں بلب، وہ جو مرنے کے قریب ہو، تراکیب میں مستعمل، وہ جو قریب بہ ہلاکت ہو

مَرتے

۳۔ صفت ’’مرنے ‘‘کی حالت میں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُورتی

پتھر یا دھات وغیرہ کی بنی ہوئی شبیہہ، کوئی ٹھوس بدن یا شکل صورت، مجسمہ، مورتی، بت، لعبت جو مندر میں رکھی جاتی ہے ہندو اس کی پرستش کرتے ہیں

مَرتَع

چراگاہ، سبزہ زار، کھیت

مَراتی

موا، بے جان، مریل

مِراتی

مِرأت (رک) سے منسوب، آئینے کا، آئینے میں نظر آنے والا، چہرہ دیکھنے کا شیشہ، درپن

مِرَوتی

اکڑ کر چلتے ہوئے ، نازو انداز سے چلتے ہوئے ، خراماں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرتی کے معانیدیکھیے

مَرتی

martii•मरती

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَرتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مرتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of martii

  • Roman
  • Urdu

  • martaa kii taaniis, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of martii

Noun, Feminine

  • would've died

مَرتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone