تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرداد" کے متعقلہ نتائج

مُرداد

۱۔ پانچواں ایرانی شمسی مہینہ جو عیسوی مہینے میں جولائی اگست اور ہندوستانی مہینے میں بھادوں کے مقابل آتا ہے

مَردُود

کسی جگہ سے باہر کیا گیا، نکالا گیا، نیز بے عزت کیا گیا، ملعون

مُردا

لاش، لاشہ، میّت، جنازہ، کمزور

مُراد

وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو، مقصود

مُردَہ

مرا ہوا، بے جان (زندہ کا نقیض)

مِردَہا

(رک : مردھا جو فصیح ہے) چوبداروں کا سردار ؛ چوبدار ، شاہی پیادہ ۔

مُرداس

ہڈیوں یا بافتوں کی خرابی

مَرْدُودُ الشَّہادَت

وہ جس کی گواہی قابل قبول نہ ہو، جس کی گواہی رد کر دی جائے

مُرَدَّد

تردید کیا گیا، رد کیا گیا، واپس کیا گیا، لوٹایا، پریشانی یا الجھن میں ڈالا ہوا

مُرَدِّد

رد کرنے والا، پھیرنے والا، مزاحمت کرنے والا نیز مذبذب، متامل، وہ شخص جو رد کرے، وہ شخص جو مزاحمت کرے

مَردُود ہو جانا

رد ہو جانا، باہر کیا جانا، نکالا جانا

مَردُودَہ

مردود (رک) کی تانیث ؛ (مجازاً) مطلقہ عورت جو باپ کے گھر واپس آ جائے

مَردُودِ خُدا

خدا کا رد کیا ہوا ، بارگاہ خدا سے نکالا ہوا ؛ (مجازاً) شیطان ، ابلیس ۔

مَردُودِ جَہاں

جس پر ساری دنیا لعنت بھیجتی ہو ، نہایت ناپسندیدہ ، دنیا سے نکالا ہوا ؛ (مجازاً) دنیا سے جس کا نام و نشان مٹ جائے ۔

مَردُود بَنانا

مار مار کے اَدھ مُوا کر دینا ، خوب پٹائی کرنا ، حال خراب کر دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرداد کے معانیدیکھیے

مُرداد

murdaad•मुर्दाद

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مُرداد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ پانچواں ایرانی شمسی مہینہ جو عیسوی مہینے میں جولائی اگست اور ہندوستانی مہینے میں بھادوں کے مقابل آتا ہے
  • ۲۔ ہر شمسی مہینے کا ساتواں یا آٹھواں دن جو عید کا دن کہلاتا ہے ۔
  • ۳۔ جاڑے کے موسم کے فرشتے کا نام نیز درختوں کا موکل فرشتہ

Urdu meaning of murdaad

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ paanchvaa.n i.iraanii shamsii mahiina jo i.isvii mahiine me.n julaa.ii agast aur hinduustaanii mahiine me.n bhaado.n ke muqaabil aataa hai
  • ۲۔ har shamsii mahiine ka saatvaa.n ya aaThvaa.n din jo i.id ka din kahlaataa hai
  • ۳۔ jaa.De ke mausam ke farishte ka naam niiz daraKhto.n ka muvakkil farishta

English meaning of murdaad

Noun, Masculine

  • fifth month of the Persian calendar corresponding to July-August, the name of the winter angel

मुर्दाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जाड़े के मौसम के फ़रिश्ते का नाम नीज़ दरख़्तों का मुवक्किल फ़रिश्ता
  • ईरानी पाँचवाँ महीना, जो हिंदी के भादों से मिलता है, शीतकालीन फ़रिश्ते का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرداد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرداد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone