تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردُودِ جَہاں" کے متعقلہ نتائج

مَردُودِ جَہاں

جس پر ساری دنیا لعنت بھیجتی ہو ، نہایت ناپسندیدہ ، دنیا سے نکالا ہوا ؛ (مجازاً) دنیا سے جس کا نام و نشان مٹ جائے ۔

مَردُود ہو جانا

رد ہو جانا، باہر کیا جانا، نکالا جانا

جہاں ڈَر، وہاں مردوں کا گَھر

مَر گَیا مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود

مَر گَئے مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود

بدمعاش اور بُرے آدمی کو کوئی دعائے خیر سے یاد نہیں کرتا

جھانٹ اُپاڑے سے مُردَہ ہَلکا نَہِیں ہوتا

تھوڑی سی مدد سے کام نہیں ہوتا.

مَخْدُوم جَہانِیاں

ایک ولی کامل سید مخدوم جلال جہانیاں کا ایک لقب ، ان کو مخدوم جہانیاں جہاں گشت بھی کہتے ہیں

مَسْدُود ہو جانا

مسدود کرنا (رک) کا لازم ، بند ہونا ، رک جانا ۔

مَقدُور جانا

بس یا قدرت نہ رہنا ، اختیار جاتا رہنا ۔

مَعْدُوم ہو جانا

مٹنا ، فنا ہونا ، ناپید ہونا ، نیست و نابود ہو جانا ۔

مُردَنی میں جانا

مردے کے اُٹھانے یا لے جانے میں شریک ہونا

مَرکُوز ہو جانا

مرکوز کرنا (رک) کا لازم ، ایک نقطے یا مقصد پر جمع ہونا ، ٹھہرنا ۔

مُردار ہو جانا

حرام ہو جانا، ناجائز ہو جانا، ذبح کے قابل نہ رہنا

مُرْتَد ہو جانا

دین سے پھر جانا ، ملحد ہو جانا ، کافر بن جانا ، مذہب کا باغی ہو جانا ۔

مُرْدَہ بَن جانا

۔لازم۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردُودِ جَہاں کے معانیدیکھیے

مَردُودِ جَہاں

marduud-e-jahaa.n•मरदूद-ए-जहाँ

  • Roman
  • Urdu

مَردُودِ جَہاں کے اردو معانی

صفت

  • جس پر ساری دنیا لعنت بھیجتی ہو ، نہایت ناپسندیدہ ، دنیا سے نکالا ہوا ؛ (مجازاً) دنیا سے جس کا نام و نشان مٹ جائے ۔

شعر

Urdu meaning of marduud-e-jahaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • jis par saarii duniyaa laanat bhejtii ho, nihaayat naapsandiidaa, duniyaa se nikaalaa hu.a ; (majaazan) duniyaa se jis ka naam-o-nishaan miT jaaye

मरदूद-ए-जहाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर सारी दुनिया लानत भेजती हो, अत्यंत नापसंदीदा, दुनिया से निकाला हुआ; (लाक्षणिक) दुनिया से जिसका नाम और निशान मिट जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردُودِ جَہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردُودِ جَہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone