تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَدَّفَہ" کے متعقلہ نتائج

مُرَدَّفَہ

(شاعری) ردیف والا (قافیہ) حرف روی کے قبل حروف مدہ میں سے کوئی حرف جو بغیر کسی واسطے کے ہو نیز حرف قید جو روی کے ساتھ آئے ۔

مُرَدَّف

ردیف بنایا گیا ہو، وہ (نظم، غزل یا عبارت) جس میں ردیف پائی جاتی ہو، ردیف رکھنے والا

مُردا

لاش، لاشہ، میّت، جنازہ، کمزور

مُردَہ

مرا ہوا، بے جان (زندہ کا نقیض)

مَندَفِع

دفع یا دور ہونے والا، دفع، دور

مُرَفَّہ

آسودہ، خوش حال، دال روٹی سے خوش، خوش معاش، پھیٹ بھرا، فارغ البال

مُرافَع

اپیل کرنے والا

مَردُوا

(عور) مرد

مَدفَع

دفع ہونے کی جگہ، وہ جگہ جہاں سے کوئی شے نکل جائے یا ہٹ جائے

مَردُوا

مَردَوا

مُرتَفَع

اٹھایا گیا، ابھرا ہوا، رفع کیا گیا

مِردَہا

(رک : مردھا جو فصیح ہے) چوبداروں کا سردار ؛ چوبدار ، شاہی پیادہ ۔

مَردَغَہ

(طب) گردن اور ہنسلی کی ہڈی کے درمیان کا مقام نیز کندھے اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان کا گوشت

مِردھا

مقدم، مکھیا، چودھری، گانو میں حکومت کا مقرر کردہ افسر، نائک، جمعدار، سپاہیوں کا افسر متعلقہ، چوبداروں کا سردار

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَدَّفَہ کے معانیدیکھیے

مُرَدَّفَہ

muraddafa•मुरद्दफ़ा

وزن : 1212

موضوعات: شاعری

  • Roman
  • Urdu

مُرَدَّفَہ کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • (شاعری) ردیف والا (قافیہ) حرف روی کے قبل حروف مدہ میں سے کوئی حرف جو بغیر کسی واسطے کے ہو نیز حرف قید جو روی کے ساتھ آئے ۔

Urdu meaning of muraddafa

  • Roman
  • Urdu

  • (shaayarii) radiif vaala (qaafiyaa) harf ravii ke qabal huruuf midda me.n se ko.ii harf jo bagair kisii vaaste ke ho niiz harf qaid jo ravii ke saath aa.e

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَدَّفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَدَّفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone