تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْعُوب کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مَرْعُوب کَرْنا

رعب میں لانا ، ڈرانا ؛ متاثر کرنا ۔

مُرَبَّع کَرنا

چوکور بنانا ؛ (ریاضی) کسی عدد کو اسی عدد سے ضرب دینا ۔

مُعَرَّب کَرنا

کسی زبان کے لفظ وغیرہ کو تبدیل کر کے عربی زبان میں استعمال کرنا، عربی بنانا

مَحْسُوب کَرْنا

وضع کرنا، منہا کرنا، کم کرنا، کاٹنا، کھاتے میں رکھنا، حساب میں لگانا

مَراتِب طَے کَرنا

سلوک کے مدارج طے کرنا، دریافت طلب امور کا فیصلہ کرنا، تمام مرحلوں اور درجوں کا تصفیہ کرنا، امور مستفسرہ کا فیصلہ کرنا

مَحبُوب کَرنا

خصی کرنا ۔

مُداوا کَرنا

علاج کرنا ، تدارک کرنا

مَنْسُوب کَرْنا

نسبت کرنا، نسبت دینا، علاقہ یا تعلق جتانا

مُخاطِب کَرنا

بات کرنا ، خطاب کرنا ، کلام کرنا

مَرہَٹی کرنا

لوٹ مار کرنا

مَصْلُوب کَرْنا

سولی پر چڑھانا، پھانسی دینا

مَحجُوب کَرنا

نادم یا شرمندہ کرنا ، شرمسار کرنا ۔

مبعوث کرنا

نبی کا بھیجا جانا

مَعْرُوض کَرنا

عرض کرنا ، بیان کرنا ؛ گزارش کرنا ۔

مَراحِل طَے کَرنا

منزلوں سے گزرنا ، منازل قطع ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْعُوب کَرْنا کے معانیدیکھیے

مَرْعُوب کَرْنا

mar'uub karnaa•मर'ऊब करना

  • Roman
  • Urdu

مَرْعُوب کَرْنا کے اردو معانی

  • رعب میں لانا ، ڈرانا ؛ متاثر کرنا ۔

Urdu meaning of mar'uub karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rob me.n laanaa, Daraanaa ; mutaassir karnaa

मर'ऊब करना के हिंदी अर्थ

  • रोब में लाना, डराना , मुतास्सिर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْعُوب کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْعُوب کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone