تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَوَّت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُرَوَّت کَرنا

لحاظ کرنا ، رعایت کرنا ، ملاحظہ کرنا ؛ خیال رکھنا ، اخلاق برتنا ۔

مُرَوَّج کَرنا

رائج کرنا، جاری کرنا

مَرَمَّت کَرنا

(کسی چیز کو) ٹھیک کرنا، درست کرنا، درستی کرنا، اصلاح کرنا

مُرُور کَرنا

کسی طرف سے گزرنا ۔

مُہُورَت کرنا

کسی کام کو اچھی گھڑی میں ہاتھ لگانا، افتتاح یا آغاز کرنا، ساعت ِسعید میں کوئی کام شروع کرنا

مَوت پَیدا کَرْنا

موت دینا، مارنا

مَوت کو قُبُول کَرْنا

موت کو تسلیم کرنا، موت کی وجہ یا سبب کو ماننا

گُو مُوت کَرْنا

۱. چھوٹے بچے کا گوہ موت دھونا ، چھوٹے بچے کی پرورش اور خدمت کرنا ، ننھے بچے کی ٹہل کرنا .

گُوہ مُوت کَرنا

پاخانہ پیشاب کرنا ، گندگی کرنا ؛ چھوٹے بچے کا گُو مُوت دھونا بڑی خدمت انجام دینا ؛ ٹہل کرنا .

مَوت کی تَصْوِیر کَشی کَرْنا

مرنے کی منظر کشی کرنا

مَوت سے پَنْجَہ کَشی کَرْنا

موت کا مقابلہ کرنا ؛ حوصلہ مندی کے ساتھ مصائب کا سامنا کرنا

مَوت کی سَرْحَد پار کَرْنا

انتہائی مصیبتوں سے گزرنا، مرنے سے بچنا

چانٹوں سے مَرَمَّت کَرنا

چان٘ٹوں سے تواضع کرنا، تھپّڑ لگانا، پٹائی کرنا، دھولیں جمانا

مَوت کے دِن پُورے کَرْنا

مشکل یا مصیبت کی زندگی گزارنا، مشکل سے اور مصیبت سے زندگی کے دن کاٹنا، بے مزگی سے عمر گزارنا

دُودھ مُوت کَرنا

بچے کی پرورش اور خدمت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَوَّت کَرنا کے معانیدیکھیے

مُرَوَّت کَرنا

muravvat karnaa•मुरव्वत करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُرَوَّت کَرنا کے اردو معانی

  • لحاظ کرنا ، رعایت کرنا ، ملاحظہ کرنا ؛ خیال رکھنا ، اخلاق برتنا ۔

Urdu meaning of muravvat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • lihaaz karnaa, riyaayat karnaa, mulaahizaa karnaa ; Khyaal rakhnaa, aKhlaaq baratnaa

मुरव्वत करना के हिंदी अर्थ

  • सम्मान करना, छूट देना, ध्यान देना; ध्यान रखना, नैतिकता अपनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَوَّت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَوَّت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone