تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعاقِد" کے متعقلہ نتائج

مَعاقِد

عقد کرنے کی جگہیں ؛ (مجازاً) ضمانت یا عہد کرنے کے مقامات ۔

مُعاقِد

عہد و پیمان کرنے والا ، نکاح کرنے والا ، عقد کرنے والا

مُعَقَّد

گرہ بند، گرہ بنے ہوئے، رکے ہوئے

مُعَقِّد

جادوگر، دھوکے باز

مُعاقَدَت

معاقدۃ ۔

مَقاعِد

بیٹھنے کی جگہیں، (فقہ) ثبوت و استقامت، ساتھ بیٹھنے والا، سرپرست، محافظ، جو کچھ پیچھے رہ جائے یا بعد کو آئے

مُقاعِد

ساتھ بیٹھنے والا، ولی، سرپرست، محافظ

مَعْقُود

شادی شدہ، منکوحہ، شادی کیا ہوا

مَقْعَد

بیٹھنے کی جگہ، پاخانہ کا مقام، مبرز، دُبُر

مُقْعَد

بٹھایا ہوا ؛ مراد : مقیم ، جامد ، جو اپنی جگہ سے نہ ہلے ؛ کاہل اور بے عمل ۔

مِقْعَد

مَعاہِد

(بطورِ واحد) عہد ، زمانہ ، دور

مَراقِد

مرقد (رک) کی جمع

مَعابِد

عبادت خانے، عبادت گاہیں، مسجدیں، آتش کدے، شوالے، مندر، گرجا وغیرہ

مُقَیَّد

قید کیا ہوا، قیدی، اسیر، نظربند

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعاقِد کے معانیدیکھیے

مَعاقِد

ma'aaqid•म'आक़िद

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَعاقِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عقد کرنے کی جگہیں ؛ (مجازاً) ضمانت یا عہد کرنے کے مقامات ۔

Urdu meaning of ma'aaqid

  • Roman
  • Urdu

  • aqad karne kii jaghe.n ; (majaazan) zamaanat ya ahd karne ke muqaamaat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعاقِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعاقِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone