تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعاقَبَہ" کے متعقلہ نتائج

مُعاقَبَہ

(عروض) جب دو سبب خفیف کے دو ساکن متوالی تمکو ملیں ۔۔۔۔۔ اگر دونوں کی بحالی جائز ہوئی اور ساتھ ہی دونوں میں سے ایک کا سقوط بھی جائز ہوا تو اسی طرح کے ثبوت و سقوط معا ً کا نام معاقبہ ہے مثلا ً تم کو اختیار ہے کہ مفاعیلن کے اسباب کے ساکنوں کو نہ گراؤ اور مفاعیلن سالم کہو ۔۔۔۔۔ الغرض معاقبہ بھی حکم کا نام ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعاقَبَہ کے معانیدیکھیے

مُعاقَبَہ

mu'aaqabaमु'आक़बा

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: عروض عروض

اشتقاق: عَقَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُعاقَبَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عروض) جب دو سبب خفیف کے دو ساکن متوالی تمکو ملیں ۔۔۔۔۔ اگر دونوں کی بحالی جائز ہوئی اور ساتھ ہی دونوں میں سے ایک کا سقوط بھی جائز ہوا تو اسی طرح کے ثبوت و سقوط معا ً کا نام معاقبہ ہے مثلا ً تم کو اختیار ہے کہ مفاعیلن کے اسباب کے ساکنوں کو نہ گراؤ اور مفاعیلن سالم کہو ۔۔۔۔۔ الغرض معاقبہ بھی حکم کا نام ہے
  • عذاب دہی ، سختی ، مار پیٹ ۔

Urdu meaning of mu'aaqaba

  • Roman
  • Urdu

  • (uruuz) jab do sabab Khafiif ke do saakan matvaalii tumko mile.n ।।।।। agar dono.n kii bahaalii jaayaz hu.ii aur saath hii dono.n me.n se ek ka sukuut bhii jaayaz hu.a to isii tarah ke sabuut-o-sukuut mi.a ka naam mu.aaqibaa hai masalan tum ko iKhatiyaar hai ki mufaa.iilan ke asbaab ke saakno.n ko na giraa.o aur mufaa.iilan saalim kaho ।।।।। ul-Garz mu.aaqibaa bhii hukm ka naam hai
  • azaab dahii, saKhtii, maar piiT

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعاقَبَہ

(عروض) جب دو سبب خفیف کے دو ساکن متوالی تمکو ملیں ۔۔۔۔۔ اگر دونوں کی بحالی جائز ہوئی اور ساتھ ہی دونوں میں سے ایک کا سقوط بھی جائز ہوا تو اسی طرح کے ثبوت و سقوط معا ً کا نام معاقبہ ہے مثلا ً تم کو اختیار ہے کہ مفاعیلن کے اسباب کے ساکنوں کو نہ گراؤ اور مفاعیلن سالم کہو ۔۔۔۔۔ الغرض معاقبہ بھی حکم کا نام ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعاقَبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعاقَبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone