تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنتَصَب" کے متعقلہ نتائج

مُنتَصَب

نصب کیا گیا ، منصوب ؛ مقرر کیا گیا ، عہدہ پانے والا

مُنتَسِب

نسبت، لگاؤ یا تعلق رکھنے والا، رشتے دار، دوست احباب، ماتحت، ملازم وغیرہ

مُنتَصَبَہ

رک : منتصب ؛ نمودار ، ظاہر ۔

مُنتَسِب کَرنا

منسوب کرنا ، نسبت دینا ۔

مُنتَسِبان

منتسب (رک) کی جمع ، نسبت یا لگاؤ رکھنے والے ، تعلق رکھنے والے لوگ ۔

مُنتَسِبِین

رک : منتسبان ۔

مُنتَخَب

انتخاب کیا ہوا، چیدہ، برگزیدہ، پسندیدہ، عمدہ

مَنصَب

نصب یا قائم ہونے کی جگہ ؛ مراد : عہدہ ، ملازمت ، عہدۂ جلیلہ ، حکومت یا امراء کا دیا ہوا بڑا عہدہ جو خاص خاص ملازمین کو عطا کیا جاتا تھا

مُنتَصَف

نصف کیا ہوا ، نصف ، آدھا ؛ (مجازا ً) درمیان ، وسط (زمانے کا) ۔

مُنتَجَب

چھاٹنا ہوا ؛ (مجازا ً) منتخب ، پسندیدہ ۔

مُنتَخِب

انتخاب کرنے والا، چھانٹنے والا

مُنتَصِر

امداد دینے والا ، مدد کرنے والا ۔

مُنتَجِب

چھانٹنے والا

مُنقَصِب

کاٹا گیا ، جدا کیا گیا ؛ جو اپنی جگہ سے ہٹ جائے (سیارہ یا ستارہ)

مَناصِب

رتبے، عہدے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَصَب کے معانیدیکھیے

مُنتَصَب

muntasab•मुंतसब

اصل: عربی

اشتقاق: نَصَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُنتَصَب کے اردو معانی

صفت

  • نصب کیا گیا ، منصوب ؛ مقرر کیا گیا ، عہدہ پانے والا
  • نمودار ، جما ہوا ، اُگا ہوا ، پیدا یا ظاہر شدہ ۔

Urdu meaning of muntasab

  • Roman
  • Urdu

  • nasab kiya gayaa, mansuub ; muqarrar kiya gayaa, ohdaa paane vaala
  • namuudaar, jamaa hu.a, ugaa hu.a, paida ya zaahir shuudaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنتَصَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنتَصَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone