تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنتَسِبِین" کے متعقلہ نتائج

مُنتَسِبِین

رک : منتسبان ۔

مُنتَسِبان

منتسب (رک) کی جمع ، نسبت یا لگاؤ رکھنے والے ، تعلق رکھنے والے لوگ ۔

مِنَّتیں

منت (رک)کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ عاجزیاں ، انکساریاں ، التجائیں ، خوشامدیں ۔

مَنَّتیں

منت (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، مواثیق ، مواعید ، معاہدے ؛ نذرانے ، بھینٹ

مُحْتَسِبی

محتسب کا کام ، محتسب کا منصب ؛ روک ٹوک کرنا ۔

مُناسِبی

رک : مناسبت

مُکتَسَبی

حاصل کیا ہوا ، خود کمایا ہوا ، اپنی کوشش سے حاصل کی ہوئی چیز یا چیزیں ۔

مُنتَظِمِین

منتظم (رک) کی جمع ؛ انتظام کرنے والے لوگ ۔

مُنتَقِدِین

بہت سے منتقد ، تنقید کرنے والے لوگ ، نقاد حضرات ۔

مُقتَسِمِین

قسمیں کھانے والے ، وہ لوگ جو بہت زیادہ قسمیں کھائیں ۔

مُستَبِین

واضح، روشن، ظاہر، آشکارہ

مُحاسِبِین

محاسب (رک) کی جمع ، حساب کرنے والے ، تنقیح کاران ۔

مَنکِبَین

دونوں بازو ، دونوں مونڈھے ، شانے ۔

مَندُوبین

نمائندے، گماشتے، ایلچی

مُنتَسِب

نسبت، لگاؤ یا تعلق رکھنے والا، رشتے دار، دوست احباب، ماتحت، ملازم وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَسِبِین کے معانیدیکھیے

مُنتَسِبِین

muntasibiin•मुंतसिबीन

  • Roman
  • Urdu

مُنتَسِبِین کے اردو معانی

  • رک : منتسبان ۔

Urdu meaning of muntasibiin

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha manatasbaan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنتَسِبِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنتَسِبِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone