تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنتَعِش" کے متعقلہ نتائج

مُنتَعِش

زوال کے بعد اپنے پانو پر کھڑا ہونے والا ؛ (طب) بیماری سے صحت پانے والا ، سستی کے بعد چستی کی طرف مائل ، جوش یا اُمنگ سے اُبھرنے والا ۔

مَنتا

منت سماجت، خوشامد

مُنْتہا

رک : منتہیٰ، انتہا کو پہنچا ہوا، انتہائی، پورا پورا، کامل، مکمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

مُنتَہیٰ

انتہا، آخری حد، اختتام

مُنتَہی

انتہا کو پہنچنے والا، علم و ہنر میں کامل

مُرتَعِش

کانپنے والا، لرزاں، کپکپانے والا، رعشے والا، رعشے کا شکار یا مریض

مَنَّتاں

منت (رک) کی جمع ، منتیں ۔

مِنتا

منت سماجت، خوشامد

مُنتَقَش

نقش کیا گیا، کندہ، مہر کی طرح اُبھرا ہوا، قائم یا جما ہوا، مطبوعہ

مُنعِش

برانگیختہ کرنے والا ؛ (طب) وہ جو ارواح و قویٰ بالخصوص قوت حیوانی اور حرارت غریزی کو برانگیختہ کرے اور قلب کو قوت دے ، محرک ؛ (مجازاً) فرحت بخش ، ازسر نو تازہ دم کر دینے والی نشہ آور (عموماً شراب) ۔

مُنتاج

وہ تصویر جو مختلف تصویروں یا ان کے حصوں کو جوڑ کر یا ترتیب دے کر بنائی گئی ہو نیز اس کا فن یا طریق کار

مِنقاش

۱۔ (طب) موچنا جس سے بال اُکھاڑتے ہیں ، چمٹا ۔

مُنتَہَج

واضح راستہ ؛ راستے کو تلاش کرنے کا مقام یا مرکز ۔

مِنَّت کَش

احسان اُٹھانے والا، احسان لینے والا، احسان مند، ممنونِ احسان، شکرگزار

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَعِش کے معانیدیکھیے

مُنتَعِش

munta'ish•मुंत'इश

اصل: عربی

اشتقاق: نَعَشَ

  • Roman
  • Urdu

مُنتَعِش کے اردو معانی

صفت

  • زوال کے بعد اپنے پانو پر کھڑا ہونے والا ؛ (طب) بیماری سے صحت پانے والا ، سستی کے بعد چستی کی طرف مائل ، جوش یا اُمنگ سے اُبھرنے والا ۔

Urdu meaning of munta'ish

  • Roman
  • Urdu

  • zavaal ke baad apne paanv par kha.Daa hone vaala ; (tibb) biimaarii se sehat paane vaala, sastii ke baad chustii kii taraf maa.il, josh ya umnag se ubharne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنتَعِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنتَعِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone