تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْتہا" کے متعقلہ نتائج

مُنْتہا

رک : منتہیٰ، انتہا کو پہنچا ہوا، انتہائی، پورا پورا، کامل، مکمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

مُنْتَہائے مَد

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی چڑھاؤ سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مُنْتَہائے نَظَر

آخری حد جس پر نظر ہو

مُنْتَہائے کَمال

فن کی بلندی، ہنر کی آخری حد، کمال کا عروج

مُنْتَہائے جَزر

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اُتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مُنْتَہائے خَیال

تصور کی انتہا، کمال فکر

مُنْتَہائے مَقصُود

جہاں پہنچنا مقصود ہو، مقصودِ حقیقی، اصل مقصد

مُنتَہائی ریشَہ

(حیوانیات) وہ باریک تار یا ریشہ جو مینڈک کی ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔

مُنتَہائی

(نباتیات) جو نسیجہ کے انتہائی سرے پر نمودار ہوتا ہو (بیضہ سار کے لیے مستعمل) ۔

نُقطَۂ مُنتَہا

انتہائی حد ، نقطہ ء کمال .

لا مُنْتَہا

جس کی انتہا نہ وہ، بے حد وسیع، بہت پھیلا ہوا، بے حد، بے کراں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْتہا کے معانیدیکھیے

مُنْتہا

muntahaaमुंतहा

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُنْتہا کے اردو معانی

صفت

  • رک : منتہیٰ، انتہا کو پہنچا ہوا، انتہائی، پورا پورا، کامل، مکمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)
  • صفت۔ انتہا کو پہونچا ہوا، مذکر۔ حد، انجام

اسم، مذکر

  • انتہائی حد، آخری حد، عروج
  • نتیجہ، انجام، ثمر، پھل

شعر

Urdu meaning of muntahaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha munthaa, intihaa ko pahunchaa hu.a, intihaa.ii, puura puura, kaamil, mukammal (umuuman taraakiib me.n mustaamal
  • sifat। intihaa ko pahuu.nchaa hu.a, muzakkar। had, anjaam
  • intihaa.ii had, aaKhirii had, uruuj
  • natiija, anjaam, samar, phal

English meaning of muntahaa

Adjective

  • climax, extremity, end

Noun, Masculine

  • extremity, end, conclusion
  • goal

मुंतहा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पराकाष्ठा, अंतिम सीमा, आखिरी हद, जो पराकाष्ठा को प्राप्त हो।
  • पराकाष्ठा, अंतिम सीमा, आखिरी हद, जो पराकाष्ठा को प्राप्त हो।

مُنْتہا سے متعلق دلچسپ معلومات

منتہا اول مضموم، سوم مکسور، بمعنی ’’انتہا کی جگہ، یا نقطہ‘‘۔ عربی میں الف مقصورہ سے ’’منتہیٰ‘‘ہے، لیکن اردو میں سیدھے الف ہی سے درست ہے۔ ہاں ’’سدرۃ المنتہیٰ‘‘ میں الف مقصورہ ہی درست ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنْتہا

رک : منتہیٰ، انتہا کو پہنچا ہوا، انتہائی، پورا پورا، کامل، مکمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

مُنْتَہائے مَد

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی چڑھاؤ سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مُنْتَہائے نَظَر

آخری حد جس پر نظر ہو

مُنْتَہائے کَمال

فن کی بلندی، ہنر کی آخری حد، کمال کا عروج

مُنْتَہائے جَزر

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اُتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مُنْتَہائے خَیال

تصور کی انتہا، کمال فکر

مُنْتَہائے مَقصُود

جہاں پہنچنا مقصود ہو، مقصودِ حقیقی، اصل مقصد

مُنتَہائی ریشَہ

(حیوانیات) وہ باریک تار یا ریشہ جو مینڈک کی ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔

مُنتَہائی

(نباتیات) جو نسیجہ کے انتہائی سرے پر نمودار ہوتا ہو (بیضہ سار کے لیے مستعمل) ۔

نُقطَۂ مُنتَہا

انتہائی حد ، نقطہ ء کمال .

لا مُنْتَہا

جس کی انتہا نہ وہ، بے حد وسیع، بہت پھیلا ہوا، بے حد، بے کراں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْتہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْتہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone