تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنتاج" کے متعقلہ نتائج

مُنتاج

وہ تصویر جو مختلف تصویروں یا ان کے حصوں کو جوڑ کر یا ترتیب دے کر بنائی گئی ہو نیز اس کا فن یا طریق کار

مُنتَہَج

واضح راستہ ؛ راستے کو تلاش کرنے کا مقام یا مرکز ۔

مُنتَجَہ

انجام یا نتیجے تک پہنچنے والا ، نتیجے کے طور پر ظاہر ہونے والا ، جو (صورت) بالآخر سامنے پیش آئے ۔

مُنتِجَہ

رک : منتج ، نتیجہ دینے والا ؛ (منطق) جس سے نتیجہ نکلتا ہو اور شرائط ، انتاج کے بعد باقی رہی ہوں (ضروب کے لیے مستعمل) ۔

مُنتِج

نتیجہ دینے والا، نتیجہ خیز، ثمرہ دینے والا

مُنتَج ہونا

نتیجہ خیز ہونا

مَنتا

منت سماجت، خوشامد

مُحتاج

ضرورت مند، حاجت مند، خواہش مند، خواہاں، طلب گار، متقاضی

مُنْتہا

رک : منتہیٰ، انتہا کو پہنچا ہوا، انتہائی، پورا پورا، کامل، مکمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

مُنتَہیٰ

انتہا، آخری حد، اختتام

مُنتَہی

انتہا کو پہنچنے والا، علم و ہنر میں کامل

مَنَّتاں

منت (رک) کی جمع ، منتیں ۔

مِنتا

منت سماجت، خوشامد

مَنْہَج

سڑک، رستہ

مِنْہاج

راستہ ، روشن اور واضح راستہ ، کشادہ راستہ ، کھلی سڑک ، شاہراہ ، شارعِ عام

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتاج کے معانیدیکھیے

مُنتاج

muntaaj•मुन्ताज

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مُنتاج کے اردو معانی

  • وہ تصویر جو مختلف تصویروں یا ان کے حصوں کو جوڑ کر یا ترتیب دے کر بنائی گئی ہو نیز اس کا فن یا طریق کار

Urdu meaning of muntaaj

  • Roman
  • Urdu

  • vo tasviir jo muKhtlif tasviiro.n ya un ke hisso.n ko jo.D kar ya tartiib de kar banaa.ii ga.ii ho niiz is ka fan ya tariiq kaar

English meaning of muntaaj

  • montage

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنتاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنتاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone