تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْجِد" کے متعقلہ نتائج

مَسْجِد

سرجھکانے یعنی سجدہ کرنے کی جگہ، نماز پڑھنے کی جگہ، عبادت خانہ، خانۂ خدا، مسلمانوں کا عبادت خانہ

مَسْجِد نَشِیں

مسجد میں بیٹھنے والا ؛ مراد : زاہد ، مولوی ، واعظ -

مَسْجِد ڈھانا

خدا کے گھر کو مسمار کرنا

مَسْجِد جامِع

شہر یا بستی کی بڑی مسجد جہاں بہت سے لوگ نماز کے لیے جمع ہوں، جامع مسجد، وہ مسجد جہاں جمعہ کی نماز پڑھی جاتی ہو

مَسْجِد جامَع

the big or great mosque

مَسْجِد قُرْطُبَہ

اسپین کی مسجد نیز علامہ اقبال کی ایک نظم کا عنوان جو انھوں نے اسپین کی سرزمین پر بلکہ اسی مسجد میں بیٹھ کر کہی تھی

مَسْجِد کا مینْڈھا

مفت کے ٹکڑوں پر گزارا کرتا ہے ، محنت مزدوری نہیں کرتا ؛ مسجد کی روٹیاں کھانے والا

مَسْجِد کا مُلانا

وہ مُلا جو مسجد کی روٹیوں پر پڑا ہو ، مسجد کی روٹیاں کھانے والا ، مفت خورا ۔

مَسْجِد کی اِمامَت

مسجد کا امام ہونا ، امامت یا نماز پڑھانے کے فرائض انجام دینا ۔

مَسْجِد ٹَھْنڈی کَرْنا

مسجد گرانا یا منہدم کرنا

مَسْجِد ٹَھْنڈی ہونا

مسجد کا گرنا یا منہدم ہونا.

مَسْجِد میں گھی کے چَراغ جَلانا

مراد پوری ہونے پر مسجد میں روشنی کرنا ، چراغاں کرنا

مَسْجِد شَہِید ہونا

مسجد کا گرنا، مسجد منہدم ہونا

مَسْجِد شَہِید کَرْنا

(احترام کا کلمہ) مسجد گرانا یا منہدم کرنا

مَسْجِد میں تیل ڈلْوانا

مسجد کے چراغ میں تیل بھجوانا ، مسجد میں روشنی کے لیے خرچ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْجِد کے معانیدیکھیے

مَسْجِد

masjid•मस्जिद

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: مَساجد

اشتقاق: سَجَدَ

  • Roman
  • Urdu

مَسْجِد کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • سرجھکانے یعنی سجدہ کرنے کی جگہ، نماز پڑھنے کی جگہ، عبادت خانہ، خانۂ خدا، مسلمانوں کا عبادت خانہ

شعر

Urdu meaning of masjid

  • Roman
  • Urdu

  • sar jhukaane yaanii sajda karne kii jagah, namaaz pa.Dhne kii jagah, ibaadatkhaanaa, Khaanaa-e-Khudaa, muslmaano.n ka ibaadatkhaanaa

English meaning of masjid

Noun, Feminine, Singular

  • masjid, mosque, place or house of prayer

मस्जिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • वह भवन या स्थान जिसमें मुसलमान नमाज़ पढ़ते तथा ईश्वर की वंदना करते हैं, ईश्वर के आगे सिर झुकाने का स्थान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْجِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْجِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone