تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنقَتِل" کے متعقلہ نتائج

مُنقَتِل

مارا گیا ، مقتول ، کشتہ ؛ قتل ہونے والا

مَقتَل

۱۔ قتل کیے جانے کی جگہ ، مارے جانے کا مقام ، قتل گاہ ۔

مُنقَتِح

تنقیح شدہ ، پاک ہونے والا ؛ مراد : درست ، اصلاح شدہ (کلام وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

مُنْتَقِل

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے والا، ایک جگہ سے دوسری جگہ ہٹ جانے والا، ایک حیثیت یا حالت سے دوسری حیثیت یا حالت میں لایا جانے یا بدلنے والا

مَنقَل

انگیٹھی، آتش دان

مُنتَقَل

ایک جگہ سے دوسری جگہ گیا ہوا

مَنقُول

نقل کی ہوئی عبارت نیز تصویر

مِنقال

سامان وغیرہ منتقل کرنے کا ذریعہ ، راستہ یا کوئی چیز نیز پاگزار ، باہر نکلنے کی سوراخ دار جگہ (Ambulacrum) ۔

مَن قالُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) جس نے کہا ؛ مراد : کہنے والا ۔

مِن قَبْل

آگے ، پیشتر ، سابق میں

مَنزِل

اُترنے کی جگہ ، نازل ہونے کا مقام ؛ (مجازاً) ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، مرحلہ

مناتی

قبل کرنا، قبولنا، گزارش کرنا

مَنتا

منت سماجت، خوشامد

مُسْتَقِل

(ریاضی) ایک مقدار جس کے متعلق یہ فرض کر لیا جائے کہ وہ جب تک زیربحث رہے گی اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی

مُنقَطِع

قطع ہونے والا، جو کاٹ دیا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنقَتِل کے معانیدیکھیے

مُنقَتِل

munqatil•मुंक़तिल

اصل: عربی

اشتقاق: قَتَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُنقَتِل کے اردو معانی

صفت

  • مارا گیا ، مقتول ، کشتہ ؛ قتل ہونے والا

Urdu meaning of munqatil

  • Roman
  • Urdu

  • maaraa gayaa, maqtuul, kushta ; qatal hone vaala

मुंक़तिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मारा गया, क़त्ल किया हुआ; क़त्ल होने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنقَتِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنقَتِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone