تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنقَسِمَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنقَسِمَہ

۔ (نباتیات) مقسمی ، غیر ممیز ، بڑھنے اور تقسیم ہونے والا (خلیہ ، بافت) ؛ مقسمہ کا یا اس سے متعلق (Meristematic) ۔

کَفِ مُنْقَسِمَہ

(نباتیات) کف دار پتّے کی ایک قسم جس میں شگاف حاشیہ سے پتّے کے قاعدے کے فاصلے کے نصف سے زیادہ گہرے ہوں مثلاً ارنڈ (لاط : Palmatipartite).

مُنقَسِم

تقسیم ہونے والا، تقسیم کیا گیا، بانٹا ہوا، بٹا ہوا

مُنقَسَم

تقسیم شدہ، تقسیم کیا گیا، بانٹا ہوا

مُنقَسِم کَرنا

بانٹنا ، تقسیم کرنا ، حصے بخرے کرنا ۔

مُنقَسِم ہونا

منقسم کرنا (رک) کا لازم ، بٹ جانا ۔

مُنقَسِم دِماغ

(نفسیات) دو مختلف کیفیتوں میں بٹا ہوا دماغ ، خلل پذیر ذہن ۔

مُنقَسِم شُدَہ

جو تقسیم ہو گیا ہو ، تقسیم شدہ ، بٹا ہوا ۔

وُقُوفِ مُنقَسِم

(نفسیات) بٹا ہوا ادراک ، احساس کے ایک نہ ہونے کی حالت ۔

غَیر مُنْقَسِم

تقسیم نہ ہونے والا.

مَحالِ غَیر مُنْقَسِم

(قانون) محال شراکتی، جس کی حد بندی نہ کی گئی ہو

مُجَسَّمَہ

بت جو پتھر، دھات یا مٹی وغیرہ سے بنایا گیا ہو، مورت

مُقَدَّمَہ

وہ مضمون جو کتاب وغیرہ میں متن سے پہلے فہم مطالب میں آسانی کی غرض سے بطور پیش لفظ بیان کیا جائے، دیباچہ کتاب

مُنتَظِمَہ

منتظم ، انتظامی ۔

مُنقَبِضَہ

منقبض ، بھنچا ہوا ، کسا ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنقَسِمَہ کے معانیدیکھیے

مُنقَسِمَہ

munqasima•मुंक़सिमा

  • Roman
  • Urdu

مُنقَسِمَہ کے اردو معانی

صفت

  • ۔ (نباتیات) مقسمی ، غیر ممیز ، بڑھنے اور تقسیم ہونے والا (خلیہ ، بافت) ؛ مقسمہ کا یا اس سے متعلق (Meristematic) ۔
  • ۔ تقسیم شدہ ، بٹا ہوا ۔
  • ۔ قسم قسم کا ، طرح طرح کا ۔

Urdu meaning of munqasima

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (nabaatiiyaat) maqasimii, Gair mumayyaz, ba.Dhne aur taqsiim hone vaala (Khaliiyaa, baaft) ; maqasmaa ka ya is se mutaalliq (Meristematic)
  • ۔ taqsiim shuudaa, baTaa hu.a
  • ۔ kusum kism ka, tarah tarah ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنقَسِمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنقَسِمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone