تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنقَسِم" کے متعقلہ نتائج

مُنقَسِم

تقسیم ہونے والا، تقسیم کیا گیا، بانٹا ہوا، بٹا ہوا

مُنقَسِمَہ

۔ (نباتیات) مقسمی ، غیر ممیز ، بڑھنے اور تقسیم ہونے والا (خلیہ ، بافت) ؛ مقسمہ کا یا اس سے متعلق (Meristematic) ۔

مُنقَسِم شُدَہ

جو تقسیم ہو گیا ہو ، تقسیم شدہ ، بٹا ہوا ۔

مُنقَسِم ہونا

منقسم کرنا (رک) کا لازم ، بٹ جانا ۔

مُنقَسِم کَرنا

بانٹنا ، تقسیم کرنا ، حصے بخرے کرنا ۔

مُنقَسِم دِماغ

(نفسیات) دو مختلف کیفیتوں میں بٹا ہوا دماغ ، خلل پذیر ذہن ۔

وُقُوفِ مُنقَسِم

(نفسیات) بٹا ہوا ادراک ، احساس کے ایک نہ ہونے کی حالت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنقَسِم کے معانیدیکھیے

مُنقَسِم

munqasimमुंक़सिम

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: قَسَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُنقَسِم کے اردو معانی

صفت

  • تقسیم ہونے والا، تقسیم کیا گیا، بانٹا ہوا، بٹا ہوا

    مثال گنگا ندی بہار کو شمال اور جنوب دو حصوں میں منقسم کرتی ہے

  • مختلف قسم کا، قسم قسم کا، (بلحاظ معیار و مقدار) وقفے وقفے سے ہونے والا، غیرمسلسل

شعر

Urdu meaning of munqasim

  • Roman
  • Urdu

  • taqsiim hone vaala, taqsiim kiya gayaa, baanTaa hu.a, baTaa hu.a
  • muKhtlif kism ka, qasam kism ka, (balihaaz mayaar-o-miqdaar) vaqfe vaqfe se hone vaala, Gair musalsal

English meaning of munqasim

Adjective

  • divided (into parts, or sections, or chapters), apportioned, distributed

    Example Ganga nadi Bihar ko shumal aur junub do hisson mein munqasim karti hai

  • classified, categorized

मुंक़सिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विभाजित, तक़्सीम, बँटने वाला, बाँटा हुआ, बँटा हुआ

    उदाहरण गंगा नदी बिहार को शुमाल और जुनूब दो हिस्सों में मुंक़सिम करती है

  • विभिन्न प्रकार का, भिन्न-भिन्न का, (मात्रा और गुणवत्ता के अनुसार) रुक-रुक कर होने वाला, अनिरंतर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنقَسِم

تقسیم ہونے والا، تقسیم کیا گیا، بانٹا ہوا، بٹا ہوا

مُنقَسِمَہ

۔ (نباتیات) مقسمی ، غیر ممیز ، بڑھنے اور تقسیم ہونے والا (خلیہ ، بافت) ؛ مقسمہ کا یا اس سے متعلق (Meristematic) ۔

مُنقَسِم شُدَہ

جو تقسیم ہو گیا ہو ، تقسیم شدہ ، بٹا ہوا ۔

مُنقَسِم ہونا

منقسم کرنا (رک) کا لازم ، بٹ جانا ۔

مُنقَسِم کَرنا

بانٹنا ، تقسیم کرنا ، حصے بخرے کرنا ۔

مُنقَسِم دِماغ

(نفسیات) دو مختلف کیفیتوں میں بٹا ہوا دماغ ، خلل پذیر ذہن ۔

وُقُوفِ مُنقَسِم

(نفسیات) بٹا ہوا ادراک ، احساس کے ایک نہ ہونے کی حالت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنقَسِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنقَسِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone