تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنتَظِمَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنتَظِمَہ

منتظم ، انتظامی ۔

مَجلِس مُنتَظِمَہ

انتظام کرنے والی جماعت، مجلس انتظامیہ، مجلس انتظامی

مُنتَظِمانَہ

انتظام یا انتظامی امور سے متعلق ، انتظام کا ، انتظامی امور کا ۔

مُنتَظِمی

منتظم سے منسوب یا متعلق ، انتظامی ۔

مُنتَظِم

سربراہ کار، گماشتہ، ناظم، مہتمم، منیم، منیجر وغیرہ

مُنتَظَم

لڑی میں پرویا ہوا، منظم، وابستہ، باقاعدہ یا باضابطہ مرتب

مُنْتَظِرَہ

منتظر (رک) کی تانیث ، انتظار کی (بیشتر حالت کے ساتھ مستعمل) ۔

مُنتَظِم ہونا

انتظامی افسر یا سربراہ ہونا، انتظامی صلاحیتوں کا حامل ہونا

مُناظَمَہ

شعری نشست جس میں شعراء غزل کے بجائے اپنی اپنی نظمیں پڑھیں، مشاعرہ کی ایک قسم

مُنَظَّمَہ

رک : منظم ۔

مُنتَظِم اَعلی

سب سے بڑا منتظم ، انتظام کرنے والوں کا سربراہ ، سربراہ کار ، بڑا افسر انتظامیہ ۔

مُنتَظِمِ عُمُومی

عام سرابراہ کار ، جنرل مینجر ۔

نَبْض مُختَلِف مُنتَظِم

وہ نبض جس کی طبعی حالت اگرچہ بدلتی رہتی ہے لیکن باقاعدہ طور پر یعنی نبض کی ایک حرکت نرم اور دوسری سخت انتظام کے ساتھ برابر جاری رہتی ہے ۔

نَبْض مُختَلِف غَیر مُنتَظِم

کس صف(۔۔۔ضم م ، سک خ ، فت ت ، کس ل ، ی لین ، ضم م ، سک ن ، فت ت ، کس ظ/ضم م ، فت ن ، شد ظ بفت)

مُنتَظِر

انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، آس لگانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَظِمَہ کے معانیدیکھیے

مُنتَظِمَہ

muntazima•मुंतज़िमा

اصل: عربی

وزن : 2112

اشتقاق: نَظَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُنتَظِمَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مجلس انتظامیہ ، انتظامی کمیٹی ۔
  • منتظم ، انتظامی ۔

Urdu meaning of muntazima

  • Roman
  • Urdu

  • majlis intizaamiiyaa, intizaamii kameTii
  • muntazim, intizaamii

English meaning of muntazima

Noun, Feminine

मुंतज़िमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रबंधकारिणी, इंतिज़ाम करने वाली संस्था, प्रबंधक

مُنتَظِمَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنتَظِمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنتَظِمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone