تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنقَرِض" کے متعقلہ نتائج

مُنقَرِض

کترا ہوا ، کاٹا ہوا ؛ (مجازاً) منقطع ، ختم ، فنا ۔

مُنقَرِس

نقرسی ، گٹھیا کا ؛ (مجازاً) گٹھیا یا ورم مفاصل کے باعث نہایت درد انگیز (جسم کا کوئی حصہ) ۔

مُنقَبِض

لغوی معنیٰ: بھیجا ہوا، بھچا ہوا، سکڑا ہوا، سمٹا ہوا، کس کر بندھا ہوا

مُتَقَرَّض

قرض دار ، مقروض ۔

مُنَقَّر

جس میں گڑھے پڑ گئے ہوں ؛ (مجازاً) داغ دار ۔

مَنقُوض

توڑا ہوا ، ڈھایا ہوا ؛ (فقہ) قابل تردید ، ابطال پذیر ۔

مُقَرَّض

کترا ہوا، قینچی سے کاٹا ہوا، قطع کیا ہوا، تراشیدہ

مَنظر

پتلی، مراد: آنکھ

مُنِیر

روشنی دینے والا، چمکنے والا، (مجازاً) خوشنما، روشن، روشن کرنے والا

مَرَض

(طب) کسی عضو کی ساخت یا فعل میں فرق پڑ جانا، بیماری، آزار

منور

روشن، نورانی

مَرْض

مَنظَرَہ

(طبیعیات) نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس سے مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نظر آتے ہیں ، طیف النور ، طیف (Spectrum) ۔

مَنْدِر

مکان، گھر، دربار، محل

مُقَرَّر

اقرار کیا گیا، ٹھہرایا ہوا، قرار پایا ہوا، طے شدہ، معین

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنقَرِض کے معانیدیکھیے

مُنقَرِض

munqariz•मुंक़रिज़

اصل: عربی

اشتقاق: قَرَضَ

  • Roman
  • Urdu

مُنقَرِض کے اردو معانی

صفت

  • کترا ہوا ، کاٹا ہوا ؛ (مجازاً) منقطع ، ختم ، فنا ۔

Urdu meaning of munqariz

  • Roman
  • Urdu

  • katraa hu.a, kaaTaa hu.a ; (majaazan) munaqte, Khatm, fan

मुंक़रिज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कतरा हुआ, काटा हुआ; (लाक्षणिक) टूटा हुआ, ख़त्म, फ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنقَرِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنقَرِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone