تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنقَرِس" کے متعقلہ نتائج

مُنقَرِس

نقرسی ، گٹھیا کا ؛ (مجازاً) گٹھیا یا ورم مفاصل کے باعث نہایت درد انگیز (جسم کا کوئی حصہ) ۔

مُنقَرِض

کترا ہوا ، کاٹا ہوا ؛ (مجازاً) منقطع ، ختم ، فنا ۔

مُنْدَرِس

پھٹی پرانی ، ٹوٹی پھوٹی چیز ، خرچ وغیرہ سے بچی ہوئی چیز ، اُترن پترن ۔

مُنَقَّر

جس میں گڑھے پڑ گئے ہوں ؛ (مجازاً) داغ دار ۔

مَنْقُوس

۔(ع) صفت۔ لکھا گیا۔

مَنظر

پتلی، مراد: آنکھ

مُنِیر

روشنی دینے والا، چمکنے والا، (مجازاً) خوشنما، روشن، روشن کرنے والا

منور

روشن، نورانی

مَنظَرَہ

(طبیعیات) نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس سے مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نظر آتے ہیں ، طیف النور ، طیف (Spectrum) ۔

مَنْدِر

مکان، گھر، دربار، محل

مُقَدَّس

فرشتہ خصلت، ملکی خصلت، نیک سیرت، قدسی فطرت (انسان)، پارسا اور بزرگ آدمی

مُقَرَّر

اقرار کیا گیا، ٹھہرایا ہوا، قرار پایا ہوا، طے شدہ، معین

مُنْکِر

انکار کرنے والا، نہ ماننے والا

مُنقَطِع

قطع ہونے والا، جو کاٹ دیا گیا ہو

مُنفَرِد

یکتا ، فرد ، بے مثل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنقَرِس کے معانیدیکھیے

مُنقَرِس

munqaris•मुंक़रिस

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُنقَرِس کے اردو معانی

صفت

  • نقرسی ، گٹھیا کا ؛ (مجازاً) گٹھیا یا ورم مفاصل کے باعث نہایت درد انگیز (جسم کا کوئی حصہ) ۔

Urdu meaning of munqaris

  • Roman
  • Urdu

  • nuqarsii, gaThiyaa ka ; (majaazan) gaThiyaa ya varm mafaasil ke baa.is nihaayat dard angez (jism ka ko.ii hissaa)

मुंक़रिस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कमर से पाँव के अँगूठे तक जोड़ों की पीड़ा के रोग का नाम, गठिया का; (लाक्षणिक) गठिया या शरीर की सूजन के कारण अत्यंत पीड़ादयक (शरीर का कोई भाग)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنقَرِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنقَرِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone