تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنِیم" کے متعقلہ نتائج

مُنِیم

حساب کتاب رکھنے والا، محاسب، محرر، منیب

مُنیمی

منیم کا کام، حساب کتاب رکھنے کا کام، منیم کا عہدہ یا کیفیت

گھر بھاڑے ہاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا جھاڑھے کائیں لاج

ہر چیز کا کرایہ لیتے ہیں اور رقم پر سود پھر بھی دوالا نکالتے ہیں یعنی ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بہانہ کرنا

گھر بھاڑے بھاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا کاڑھے کائیں لاج

ہر چیز کا کرایہ لیتے ہیں اور رقم پر سود پھر بھی دوالا نکالتے ہیں یعنی ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بہانہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنِیم کے معانیدیکھیے

مُنِیم

muniimमुनीम

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مُنِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حساب کتاب رکھنے والا، محاسب، محرر، منیب

Urdu meaning of muniim

  • Roman
  • Urdu

  • hisaab kitaab rakhne vaala, muhaasib, muharrir, muniib

English meaning of muniim

Noun, Masculine

  • accountant or clerk, agent

मुनीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिसाब किताब रखने वाला, हिसाब-किताब लिखने वाला कर्मचारी, वह जो आय-व्यय का हिसाब रखता है, प्रतिनिधि, अभिकर्ता

مُنِیم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنِیم

حساب کتاب رکھنے والا، محاسب، محرر، منیب

مُنیمی

منیم کا کام، حساب کتاب رکھنے کا کام، منیم کا عہدہ یا کیفیت

گھر بھاڑے ہاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا جھاڑھے کائیں لاج

ہر چیز کا کرایہ لیتے ہیں اور رقم پر سود پھر بھی دوالا نکالتے ہیں یعنی ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بہانہ کرنا

گھر بھاڑے بھاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا کاڑھے کائیں لاج

ہر چیز کا کرایہ لیتے ہیں اور رقم پر سود پھر بھی دوالا نکالتے ہیں یعنی ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بہانہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone