تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنام" کے متعقلہ نتائج

مَنام

سونے کی جگہ، خواب گاہ، نیند، خواب

مَنامَہ

وہ کمرا جس میں بہت سے لوگ سوتے ہوں ، خواب گاہ ؛ رختِ خواب ، بستر

مَنامی

خواب ، نیند ۔

مَنامات

منامہ نیز منام (رک) کی جمع ، خواب ۔

مَنا مَنی

غرور، تکبر

مُنعَم

جسے فائدہ یا انعام حاصل ہو ؛ تراکیب میں مستعمل

مُنعِم

فیاض، سخی، دولت مند، مال دار، تونگر، غنی، نعمت دینے والا، مربی، آقا

مُنَعَّم

عیش و آرام کی زندگی گزارنے والا ، خوش حالی ؛ (مجازاً) ناز پروردہ ۔

مُنَعِّم

(طب) (کھال ، جھلی وغیرہ کو) ملائم کرنے والا ، نرم بنانے والا (ایک جوشاندے اور مالش کی دوا کے لیے مستعمل) (Emollient) ۔

مَن اُمْراؤ کَرْم دَلَدّری

دل میں عیش و عشرت کی خواہش ہے مگر قسمت خراب ہے

مُنعَم عَلَیہ

جس کو انعام یا فائدہ پہنچے ؛ مراد : بندئہ خدا نیز غلام ۔

مُنعِمانَہ

منعم جیسا ، تونگرانہ ، فیاضانہ ۔

مُنعِمی

منعم ہونا ، امیری ، دولت مندی ، ربوبیت نیز فیاضی ۔

مُنْہَمِک

کامل توجہ سے کسی کام میں لگا ہوا، کسی کام میں بہت مصروف، انہماک رکھنے والا

مُنعِمِین

دولت مند لوگ ، خوشحال لوگ ۔

مُنْہَمِک رَہْنا

کام میں مصروف رہناوہ دن رات اسی فکر میںمنہمک رہا کہ کسی طرح اسلام اور داعی اسلام کا خاتمہ کروں

مُنْہَمِک ہونا

بہت مصروف ہونا ، کام میں مستغرق ہونا

مُنْہَمِک رَکْھنا

بہت مصروف رکھنا ، کام میں لگائے رکھنا

مُنْہَمِک پانا

بہت مصروف دیکھنا ، کام میں مستغرق پانا

مُنْہَمِک دیکْھنا

کسی کو بہت مصروف پانا

مُنْہَمِک ہو جانا

بہت مصروف ہونا ، کام میں مستغرق ہونا

مُنْہَمِک نَظَر آنا

بہت مصروف دیکھا جانا، کام میں لگے ہوئے پایا جانا

مُنْہَمِک کَرْ دینا

کام میں لگا دینا ، مصروف کر دینا

مُنعِمِ حَقِیقی

حقیقتاً نعمت عطا کرنے والا، مراد : خدائے تعالیٰ

مُنعِمِ اَعظَم

نعمت دینے والوں میں سب سے بڑا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

مُنہمیں قُفْل ڈالنا

خاموش ہو جانا ، ُچپ رہنا ، کہنے سے باز آنا ۔

اَہْلِ دَوْلَت و مُنْعِم

people who are rich and generous

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنام کے معانیدیکھیے

مَنام

manaamमनाम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نامَ

  • Roman
  • Urdu

مَنام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سونے کی جگہ، خواب گاہ، نیند، خواب

صفت

  • مجازاً: خوابیدہ، سویا ہوا

Urdu meaning of manaam

  • Roman
  • Urdu

  • sone kii jagah, Khaabgaah, niind, Khaab
  • majaaznah Khaabiidaa, soya hu.a

English meaning of manaam

Noun, Masculine

  • bedroom, sleep, dream

Adjective

  • asleep, sleeping, dormant

मनाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोने का स्थान, शयनागार, सोना, स्वाप

विशेषण

  • सोया हुआ

مَنام کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنام

سونے کی جگہ، خواب گاہ، نیند، خواب

مَنامَہ

وہ کمرا جس میں بہت سے لوگ سوتے ہوں ، خواب گاہ ؛ رختِ خواب ، بستر

مَنامی

خواب ، نیند ۔

مَنامات

منامہ نیز منام (رک) کی جمع ، خواب ۔

مَنا مَنی

غرور، تکبر

مُنعَم

جسے فائدہ یا انعام حاصل ہو ؛ تراکیب میں مستعمل

مُنعِم

فیاض، سخی، دولت مند، مال دار، تونگر، غنی، نعمت دینے والا، مربی، آقا

مُنَعَّم

عیش و آرام کی زندگی گزارنے والا ، خوش حالی ؛ (مجازاً) ناز پروردہ ۔

مُنَعِّم

(طب) (کھال ، جھلی وغیرہ کو) ملائم کرنے والا ، نرم بنانے والا (ایک جوشاندے اور مالش کی دوا کے لیے مستعمل) (Emollient) ۔

مَن اُمْراؤ کَرْم دَلَدّری

دل میں عیش و عشرت کی خواہش ہے مگر قسمت خراب ہے

مُنعَم عَلَیہ

جس کو انعام یا فائدہ پہنچے ؛ مراد : بندئہ خدا نیز غلام ۔

مُنعِمانَہ

منعم جیسا ، تونگرانہ ، فیاضانہ ۔

مُنعِمی

منعم ہونا ، امیری ، دولت مندی ، ربوبیت نیز فیاضی ۔

مُنْہَمِک

کامل توجہ سے کسی کام میں لگا ہوا، کسی کام میں بہت مصروف، انہماک رکھنے والا

مُنعِمِین

دولت مند لوگ ، خوشحال لوگ ۔

مُنْہَمِک رَہْنا

کام میں مصروف رہناوہ دن رات اسی فکر میںمنہمک رہا کہ کسی طرح اسلام اور داعی اسلام کا خاتمہ کروں

مُنْہَمِک ہونا

بہت مصروف ہونا ، کام میں مستغرق ہونا

مُنْہَمِک رَکْھنا

بہت مصروف رکھنا ، کام میں لگائے رکھنا

مُنْہَمِک پانا

بہت مصروف دیکھنا ، کام میں مستغرق پانا

مُنْہَمِک دیکْھنا

کسی کو بہت مصروف پانا

مُنْہَمِک ہو جانا

بہت مصروف ہونا ، کام میں مستغرق ہونا

مُنْہَمِک نَظَر آنا

بہت مصروف دیکھا جانا، کام میں لگے ہوئے پایا جانا

مُنْہَمِک کَرْ دینا

کام میں لگا دینا ، مصروف کر دینا

مُنعِمِ حَقِیقی

حقیقتاً نعمت عطا کرنے والا، مراد : خدائے تعالیٰ

مُنعِمِ اَعظَم

نعمت دینے والوں میں سب سے بڑا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

مُنہمیں قُفْل ڈالنا

خاموش ہو جانا ، ُچپ رہنا ، کہنے سے باز آنا ۔

اَہْلِ دَوْلَت و مُنْعِم

people who are rich and generous

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone