تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنیمی" کے متعقلہ نتائج

مُنیمی

منیم کا کام، حساب کتاب رکھنے کا کام، منیم کا عہدہ یا کیفیت

مُنعِمی

منعم ہونا ، امیری ، دولت مندی ، ربوبیت نیز فیاضی ۔

مَنامی

خواب ، نیند ۔

مُنِیم

حساب کتاب رکھنے والا، محاسب، محرر، منیب

مِیمی

لفظ جس میں حرف 'م' ہو، میم سے متعلق یا میم سے منسوب، میم والا

مَرْیَمی

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ مریم سے منسوب، پارسائی، پاکبازی

مُنَجِّمی

منجم سے متعلق یا منسوب، نجوم کا، فلکی

منیبی

حساب کتاب رکھنے کا کام، منیم کا کام

مَنامَہ

وہ کمرا جس میں بہت سے لوگ سوتے ہوں ، خواب گاہ ؛ رختِ خواب ، بستر

مَنمِیَّہ

بڑھانے والی ، جسم کو نمو دینے والی (قوت) ، نامیہ ۔

مُنعَم

جسے فائدہ یا انعام حاصل ہو ؛ تراکیب میں مستعمل

مُنہمیں قُفْل ڈالنا

خاموش ہو جانا ، ُچپ رہنا ، کہنے سے باز آنا ۔

مُنَعَّم

عیش و آرام کی زندگی گزارنے والا ، خوش حالی ؛ (مجازاً) ناز پروردہ ۔

مُنَعِّم

(طب) (کھال ، جھلی وغیرہ کو) ملائم کرنے والا ، نرم بنانے والا (ایک جوشاندے اور مالش کی دوا کے لیے مستعمل) (Emollient) ۔

مُنعِم

فیاض، سخی، دولت مند، مال دار، تونگر، غنی، نعمت دینے والا، مربی، آقا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنیمی کے معانیدیکھیے

مُنیمی

muniimii•मुनीमी

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُنیمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منیم کا کام، حساب کتاب رکھنے کا کام، منیم کا عہدہ یا کیفیت

Urdu meaning of muniimii

  • Roman
  • Urdu

  • muniim ka kaam, hisaab kitaab rakhne ka kaam, muniim ka ohdaa ya kaifiiyat

English meaning of muniimii

Noun, Feminine

मुनीमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिसाब-किताब रखने का काम, लेखा-जोखा रखने का काम, मुनीम का काम, मुनीम का पद या भाव, मुनीबी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنیمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنیمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone