تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنَعِّم" کے متعقلہ نتائج

مُنَعِّم

(طب) (کھال ، جھلی وغیرہ کو) ملائم کرنے والا ، نرم بنانے والا (ایک جوشاندے اور مالش کی دوا کے لیے مستعمل) (Emollient) ۔

مُنَعَّم

عیش و آرام کی زندگی گزارنے والا ، خوش حالی ؛ (مجازاً) ناز پروردہ ۔

مُنعِم

فیاض، سخی، دولت مند، مال دار، تونگر، غنی، نعمت دینے والا، مربی، آقا

مُنعَم

جسے فائدہ یا انعام حاصل ہو ؛ تراکیب میں مستعمل

مَنام

سونے کی جگہ، خواب گاہ، نیند، خواب

مِنْعَام

صاحب نعمت، مربی، بہت نعمتیں عطا کرنے والا، خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مِنْ ہُم

ان کے زُمرے میں ؛ مراد : مخالفین کے زُمرے میں ، مخالفوں میں ۔

مُنعِمِ اَعظَم

نعمت دینے والوں میں سب سے بڑا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

مُنعِمِ حَقِیقی

حقیقتاً نعمت عطا کرنے والا، مراد : خدائے تعالیٰ

مُنعَم عَلَیہ

جس کو انعام یا فائدہ پہنچے ؛ مراد : بندئہ خدا نیز غلام ۔

مَنامَہ

وہ کمرا جس میں بہت سے لوگ سوتے ہوں ، خواب گاہ ؛ رختِ خواب ، بستر

مُنعِمی

منعم ہونا ، امیری ، دولت مندی ، ربوبیت نیز فیاضی ۔

مَنامی

خواب ، نیند ۔

مُنْہَمِک

کامل توجہ سے کسی کام میں لگا ہوا، کسی کام میں بہت مصروف، انہماک رکھنے والا

مُنہمیں قُفْل ڈالنا

خاموش ہو جانا ، ُچپ رہنا ، کہنے سے باز آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَعِّم کے معانیدیکھیے

مُنَعِّم

muna'im•मुना'इम

اصل: عربی

وزن : 112

موضوعات: طب طب

اشتقاق: نَعِمَ

  • Roman
  • Urdu

مُنَعِّم کے اردو معانی

صفت

  • (طب) (کھال ، جھلی وغیرہ کو) ملائم کرنے والا ، نرم بنانے والا (ایک جوشاندے اور مالش کی دوا کے لیے مستعمل) (Emollient) ۔

Urdu meaning of muna'im

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) (khaal, jhillii vaGaira ko) mulaa.im karne vaala, naram banaane vaala (ek joshaande aur maalish kii davaa ke li.e mustaamal) (Emollient)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنَعِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنَعِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone