تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنحَط" کے متعقلہ نتائج

مُنحَط

جس میں انحطاط پیدا کیا گیا ہو (مجازا ً) پست ، گرا ہوا ، کم درجے کا ۔

مِنحَہ

عطیہ ، بخشش ، ہبہ ۔

مُنحَل

وہ جسے دوسرے میں حل کیا جائے ، جو مل کر ایک ہوجائیں نیز کشادہ کیا ہوا ، کھولا ہوا ۔

مُنغَط

(پانی میں) ڈوبا ہوا ؛ (طب) ڈوبنے والا ، بھاری ۔

مُنشِط

خوشی میں لانے والا ؛ (طب) نشاط میں لانے اور چستی پیدا کرنے والی دوا وغیرہ ، مفرح

مَحَط

ٹھہرنے کی جگہ ، منزل ، مستقر ، اسٹیشن ۔

مَنحَر

جانوروں کو ذبح کرنے کی جگہ، قربانی کی جگہ، قربان گاہ

مُنحِل

(مجازا ً) دبلاکردینے والا، جسم کو گھٹا دینے والا(مرض وغیرہ)۔

مَناط

لٹکانے کی جگہ، مراد: مقصد، مطلب، بنا، بنیاد، دارومدار

مُنَقَّط

جس پر نقطے لگائے گئے ہوں، نقطے دار، منقوطہ

مَنُوط

باندھا ہوا ، معلق ؛ (مجازاً) وابستہ ؛ مشتمل ۔

مناط

وہ جگہ جہاں کوئی چیز لٹکائی جائے

مُنَفِّط

(طب) چھالا ڈالنے والی (دوا) جس کی حرارت سے جلد پر آبلہ پڑ جائے ؛ جیسے : خردل وغیرہ ۔

مَنحُوت

پچھاڑا ہوا ، اوندھا گرایا ہوا (عموماً ستون ، کھمبا وغیرہ) ۔

مُنحَنی

خمیدہ، ٹیڑھا، ترچھا، لہریہ دار (مستقیم کی ضد)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنحَط کے معانیدیکھیے

مُنحَط

munhat•मुनहत

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُنحَط کے اردو معانی

صفت

  • جس میں انحطاط پیدا کیا گیا ہو (مجازا ً) پست ، گرا ہوا ، کم درجے کا ۔

Urdu meaning of munhat

  • Roman
  • Urdu

  • jis me.n inhitaat paida kiya gayaa ho (mujaazaa ) past, gira hu.a, kam darje ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنحَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنحَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone