تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنغَط" کے متعقلہ نتائج

مُنغَط

(پانی میں) ڈوبا ہوا ؛ (طب) ڈوبنے والا ، بھاری ۔

مُنحَط

جس میں انحطاط پیدا کیا گیا ہو (مجازا ً) پست ، گرا ہوا ، کم درجے کا ۔

مُنغَذ

(طب) کوئی رقیق مادّہ ؛ عرق ، رس ۔

مُنشِط

خوشی میں لانے والا ؛ (طب) نشاط میں لانے اور چستی پیدا کرنے والی دوا وغیرہ ، مفرح

مُنضَغَط

دبا ہوا ، بھچا ہوا ۔

مَناط

لٹکانے کی جگہ، مراد: مقصد، مطلب، بنا، بنیاد، دارومدار

مُنَغَّض

رک : منغص جو فصیح ہے ۔

مُنَغَّص

مکدر، تیرہ و تار، ُپرغبار، مجازاً: ناگوار، خراب

مُنَقَّط

جس پر نقطے لگائے گئے ہوں، نقطے دار، منقوطہ

مُنَغِّص

مکدر کرنے والا، رنجیدہ کرنے والا، ناخوش کرنے والا

مَنُوط

باندھا ہوا ، معلق ؛ (مجازاً) وابستہ ؛ مشتمل ۔

مناط

وہ جگہ جہاں کوئی چیز لٹکائی جائے

مُنَفِّط

(طب) چھالا ڈالنے والی (دوا) جس کی حرارت سے جلد پر آبلہ پڑ جائے ؛ جیسے : خردل وغیرہ ۔

مُنَغَّض کَرنا

رک : منغص کرنا ۔

مُنَغَّض ہونا

رک : منغص ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنغَط کے معانیدیکھیے

مُنغَط

munGat•मुंग़त

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُنغَط کے اردو معانی

صفت

  • (پانی میں) ڈوبا ہوا ؛ (طب) ڈوبنے والا ، بھاری ۔

Urdu meaning of munGat

  • Roman
  • Urdu

  • (paanii men) Duubaa hu.a ; (tibb) Duubne vaala, bhaarii

मुंग़त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (पानी में) डूबा हुआ; (चिकित्सा) डूबने वाला, भारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنغَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنغَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone