تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنَفِّط" کے متعقلہ نتائج

مُنَفِّط

(طب) چھالا ڈالنے والی (دوا) جس کی حرارت سے جلد پر آبلہ پڑ جائے ؛ جیسے : خردل وغیرہ ۔

مُنَفِّطَہ

رک : منفط ، آبلہ انگیز ۔

مُنَفِّطات

(طب) وہ چیزیں یا دوائیں جن کی حرارت سے جلد پر چھالے پڑ جائیں ۔

مُنفَطِر

विदीर्ण, फटा हुआ, शिगाफ़ पड़ा हुआ।

سائِل مَنْفَط

ایک کیمیائی محلول جو مصنوعی تیل سے تیّار کیا جاتا ہے.

مُنفَتِحَہ

الگ ، جدا ؛ (تجوید) وہ حروف جن کو ادا کرتے وقت زبان تالو سے جدا رہتی ہے اور یہ باریک پڑھے جاتے ہیں (ص ض ط ظ کے علاوہ باقی حروف) ۔

مُنفَتِح

(طب) جدا ، کشادہ ؛ الگ ؛ (مجازاً) ٹوٹا ہوا یا نرم ، جس کے اجزا ایک دوسرے سے جدا ہو کر کھل جائیں ۔

مَنفُوط

(طب) جس پر تیل یا مسالہ وغیرہ ملا گیا ہو ۔

مُنَفِّث

دافع بلغم ، بلغم کو منھ کے راستے نکالنے والا ؛ (طب) وہ دوا جو پھیپھڑوں سے منھ کی راہ بلغم کو دفع کرے ۔

مُنَفِّس

دُور کرنے والا (غم وغیرہ) ؛ (مجازا ً) تسلی دینے والا ۔

مُنَفِّذ

(طب) وہ دوا جو دوسری دوا کو جلد مقام مقصود تک پہنچا دے ؛ جیسے : سرکہ وغیرہ

مُنَفِّخ

(طب) نفخ یا اپھارہ پیدا کرنے والا ، ریح پیدا کرکے پیٹ یا کسی عضو کے جوف کو پھیلانے والی (چیز) ، نفاخ

مَنْفِی

نفی کیا گیا، رد کیا ہوا، تردیدی، انکاری (مثبت کی ضد)

مَنفَعَتی

منفعت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ جس سے مالی فائدہ حاصل ہو ۔

مَناط

لٹکانے کی جگہ، مراد: مقصد، مطلب، بنا، بنیاد، دارومدار

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَفِّط کے معانیدیکھیے

مُنَفِّط

munaffit•मुनफ़्फ़ित

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب طب ادویات

اشتقاق: نَفَطَ

  • Roman
  • Urdu

مُنَفِّط کے اردو معانی

 

  • (طب) چھالا ڈالنے والی (دوا) جس کی حرارت سے جلد پر آبلہ پڑ جائے ؛ جیسے : خردل وغیرہ ۔
  • چھالا ڈالنے والا ، آبلہ انگیز ۔

Urdu meaning of munaffit

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) chhaalaa Daalne vaalii (davaa) jis kii haraarat se jald par aabla pa.D jaaye ; jaise ha Khardil vaGaira
  • chhaalaa Daalne vaala, aabla angez

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنَفِّط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنَفِّط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone