تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنحَمَنَّا" کے متعقلہ نتائج

مُنحَمَنَّا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

مِنْمِنا

رک : من من ، آہستہ سے

مُنْمُنا

چھوٹا، پستہ قد، چھوٹا سا، ننھا سا

مُنمُنَہ

رک : منمنا ، ایک خود رَو دانہ ۔

مَنانا

روٹھے کو راضی کرنا، رضامند کرنا، رنجیدہ کو خوش کرنا، غمگین کا دل ہاتھوں میں لینا

مَننا

۔ (قدیم) تسلیم ہونا ، قبول ہونا ، مستجاب ہونا (درخواست ، دعا وغیرہ) ۔

مِنحَہ

عطیہ ، بخشش ، ہبہ ۔

مُنڈنا

غلہ کو صاف کرنے کے لئے بیلوں کوغلے پر چلاتے ہیں اور اس فعل کو مانڈنا کہتے ہیں، اس کا لازم منڈناہے

مُنْدْنا

آنکھ، دروازے یا کھلے منھ کی کسی چیز وغیرہ کا بند ہونا، بند ہونا، مچنا

مومنا

موم کی طرح نرم و نازک

میمْنَہ

بکری کا بچہ، حلوان، بزغالہ، پہاڑی بکرا، میمنا فصیح ہے

مومِنَہ

مومن کی تانیث، مومن عورت، مسلمان عورت، پاک و پاکیزہ عورت

مَنوانا

تسلیم کرانا، اقرار لینا، کہلوا چھوڑنا، قبول کرانا، ہامی بھروانا، منظور کرانا

مَیمَنَہ

فوج کا وہ حصّہ جو لڑائی کے وقت بادشاہ یا سپہ سالار کے دائیں ہاتھ پر ہو، دائیں بازو کو فوج

مُنحَنی

خمیدہ، ٹیڑھا، ترچھا، لہریہ دار (مستقیم کی ضد)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنحَمَنَّا کے معانیدیکھیے

مُنحَمَنَّا

munhamannaa•मुनहमन्ना

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُنحَمَنَّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

Urdu meaning of munhamannaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nhazarat sillii allaah alaihi vasallam ka ek laqab

मुनहमन्ना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़ंबर हज़रत मोहम्मद सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम की एक उपाधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنحَمَنَّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنحَمَنَّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone