تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مومنا" کے متعقلہ نتائج

مومنا

موم کی طرح نرم و نازک

مومِنَہ

مومن کی تانیث، مومن عورت، مسلمان عورت، پاک و پاکیزہ عورت

مومنا چُومنا

بڑا رحم دل ، ازحد نازک ۔

مومِنَہ جَماعَت

اسماعیلیوں کا ایک فرقہ جس کے بانی سید امام الدین ، عرف امام شاہ (۱۵۱۲ء) تھے اس فرقے میں غیرمسلم اقوام کی بہت سی رسمیں پائی جاتی ہیں ۔

مومِناں

مومن (رک) کی جمع ، مسلمانان ، مسلمین ، مومن مرد ۔

مومِنات

مومنہ کی جمع، مومن عورتیں

مومِنانَہ

مومنوں کا سا، مومن کی طرح کا، نیک صالح

مومِن

زبان سے اسلام کا کلمہ پڑھنے اور قلب و عمل سے تصدیق کرنے والا، خدا اور رسولوں پر اور آخرت پر ایمان لانے والا، اسلام کی پیروی کرنے والا سچا اور پکا مسلمان

میمْنَہ

بکری کا بچہ، حلوان، بزغالہ، پہاڑی بکرا، میمنا فصیح ہے

مَیمَنَہ

فوج کا وہ حصّہ جو لڑائی کے وقت بادشاہ یا سپہ سالار کے دائیں ہاتھ پر ہو، دائیں بازو کو فوج

مومِنو

مومن کی جمع، مسلمان (خطاب کا کلمہ)

میمَنا

بکری کا بچہ، حلوان، بزغالہ، پہاڑی بکرا

مُہامُنہ

کسی ظرف وغیرہ کے منھ تک بھرا ہونے کی حالت ؛ لبالب ، ملبب ، پورم پور بھرا ہوا ۔

مُمَنَّع

مضبوط ، مستحکم ۔

مِمنا

(گلہ بانی) بھیڑ یا بکری کا کم عمر بچہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مومنا کے معانیدیکھیے

مومنا

momnaa•मोमना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مومنا کے اردو معانی

صفت

  • موم کی طرح نرم و نازک

Urdu meaning of momnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mom kii tarah naram-o-naazuk

मोमना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मोम की तरह नर्म और मुलायम

مومنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مومنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مومنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone