تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنوانا" کے متعقلہ نتائج

مَنوانا

تسلیم کرانا، اقرار لینا، کہلوا چھوڑنا، قبول کرانا، ہامی بھروانا، منظور کرانا

ہُنَر کا لوہا مَنوانا

فن کا قائل کروانا ؛ مہارت یا سلیقے کو تسلیم کرانا ۔

وُجُود مَنوانا

اپنے ہونے کا اقرار کرانا

لوہا مَنْوانا

لوہا ماننا (رک) کا متعدی ، اہمیت تسلیم کروانا.

مَنانا

روٹھے کو راضی کرنا، رضامند کرنا، رنجیدہ کو خوش کرنا، غمگین کا دل ہاتھوں میں لینا

مَنّانَہ

منان (رک) کی تانیث ، احسان کرنے یا رکھنے والی نیز مالدار عورت جو شوہر پر احسان رکھے ۔

مَنوان

سوچنے والا، خیال کرنے والا

مانْنا

تسلیم کرنا ، درست یا ٹھیک سمجھنا ، قبول کرنا .

مانیں

مَعْنوں

meanings

مَنْواں

منوا ، من ، دل ، جان ۔

مَنگانا

حکم یا فرمائش کر کے طلب کرنا، کسی جگہ سے کوئی چیز طلب کرنا، باہر سے (کوئی چیز) طلب کرنا، کسی کو بلوانا

مَنگوانا

کسی سے کوئی چیز عاریۃً طلب کرنا، کسی کے ذریعہ طلب کرانا، سوال کرانا، جیسے: دعا منگوانا، بھیک منگوانا

مَڑوانا

ایک محصول جو شادیوں پر لیا جاتا ہے، عہد وسطیٰ میں زمیندار لوگ اپنے اسامیوں سے ان کے یہاں شادی ہونے پر لیا کرتے تھے

مَنجوانا

تانبے یا پیتل کے برتنوں کو صاف کروانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنوانا کے معانیدیکھیے

مَنوانا

manvaanaa•मनवाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَنوانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تسلیم کرانا، اقرار لینا، کہلوا چھوڑنا، قبول کرانا، ہامی بھروانا، منظور کرانا

Urdu meaning of manvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tasliim karaana, iqraar lenaa, kahalvaa chho.Dnaa, qabuul karaana, haamii bharvaanaa, manzuur karaana

English meaning of manvaanaa

Transitive verb

  • cause to be conciliated, cause to agree (with), cause to admit, cause to recognize

मनवाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी को कुछ मान लेने के लिए विवश करना, सहमत करना, राज़ी करना, स्वीकार कराना, हामी भरवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone