تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنمُنَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنمُنَہ

رک : منمنا ، ایک خود رَو دانہ ۔

مِنْمِنا

رک : من من ، آہستہ سے

مُنْمُنا

چھوٹا، پستہ قد، چھوٹا سا، ننھا سا

مُنْمُنا سا

بہت چھوٹا سا ، پستہ قد ، منمنے کے برابر ، رائی برابر نیز نہایت حقیر ۔

مُنْمُنا بَرابَر

منمنا جتنا ؛ (مجازاً) نہایت چھوٹا ، ننھا سا ۔

مِنمِناہَٹ

ناک سے بولنے کی کیفیت، ہلکی سی ناک سے نکلی ہوئی آواز

مِنمِنانا

ناک میں بولنا، صاف نہ بولنا، بڑبڑانا

مُنمُنی

ننھی سی ، بہت چھوٹی ۔

مِنمِنی

منمنا (رک) کی تانیث ، نہایت سست ، کاہل الوجود

مَنانا

روٹھے کو راضی کرنا، رضامند کرنا، رنجیدہ کو خوش کرنا، غمگین کا دل ہاتھوں میں لینا

مُزمِنَہ

مزمن ، پرانا ۔

مُنڈنا

غلہ کو صاف کرنے کے لئے بیلوں کوغلے پر چلاتے ہیں اور اس فعل کو مانڈنا کہتے ہیں، اس کا لازم منڈناہے

مُنْدْنا

آنکھ، دروازے یا کھلے منھ کی کسی چیز وغیرہ کا بند ہونا، بند ہونا، مچنا

مومنا

موم کی طرح نرم و نازک

میمْنَہ

بکری کا بچہ، حلوان، بزغالہ، پہاڑی بکرا، میمنا فصیح ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنمُنَہ کے معانیدیکھیے

مُنمُنَہ

munmuna•मुनमुना

  • Roman
  • Urdu

مُنمُنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : منمنا ، ایک خود رَو دانہ ۔

Urdu meaning of munmuna

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha manmnaa, ek Khud ro daana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنمُنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنمُنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone